اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے تک بڑھا دی گئی ہیں جس کے بعد ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت سنچری کراس کر گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ ماہ جولائی کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، پٹرول کی قیمت میں 25روپے 58پیسے فی لٹر اضافے کے بعد 100 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 31 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 101روپے 46 پیسے ہو گئی ہے۔ مٹی کا تیل بھی 23روپے 50 پیسے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 59روپے 6 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔ دوسری طرف لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 17روپے 84 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 55 روپے 98 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔عام طور پر پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نفاذ ہر ماہ کی پہلی تاریخ سے ہوتا ہے تاہم نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہی ہوجائے گا۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی کھپت کم ہونے سے قیمتیں تاریخ کی کم تریں سطح پر پہنچ گئی تھیں جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی گئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پٹرول ساڑھے 25 ڈیزل 21 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ حکومت نے بجلیاں گرادیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت
Read more »
پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا.
Read more »
پاکستان یکم اگست سے یورو5 کوالٹی کے پٹرول کی درآمد شروع کر دے گااسلام آباد : پاکستان یکم اگست سے یورو5کوالٹی کے پٹرول کی درآمد شروع کر دے گا، ملک امین اسلم نے کہا کوالٹی بہترہونےکےباوجودقیمت پرفرق نہیں پڑےگا،
Read more »
چوری کی انوکھی واردات، چور کی مدد کیلئے پولیس پہنچ گئیلندن : برطانیہ میں چوری کی انوکھی واردات رونما ہوئی جس میں پولیس چور کو بچانے پر مجبور ہوگئی۔
Read more »
روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گاڑی کی چابی بھی آئی فون کے فیچرز کا حصہ بن گئیامریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن آئی او ایس 14 لانچ کردیا
Read more »