پٹرول ساڑھے 25 ڈیزل 21 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ حکومت نے بجلیاں گرادیں

United States News News

پٹرول ساڑھے 25 ڈیزل 21 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ حکومت نے بجلیاں گرادیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پٹرول ساڑھے 25، ڈیزل 21 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ، حکومت نے بجلیاں گرادیں

اسلام آباد ‏حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 31 پیسے اضافے کی تجویز ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 23 روپے 50 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 84 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ اس وقت پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سے کم ترین سطح پر ہیں۔ پڑوسی ملک بھارت میں پٹرول کی قیمت 80 روپے سے زیادہ ہے جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے 178 روپے بنتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ حکومت کا ہیلتھ ورکرز کو ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا فیصلہسندھ حکومت کا ہیلتھ ورکرز کو ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا فیصلہکراچی : محکمہ صحت سندھ نے صوبے تمام طبی و نیم طبی عملے کو ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا۔
Read more »

خاتم النبیینؐ کی قرارداد پر عمل کرانے کا فیصلہ: حضرت فاطمہؓ کی حرمت کے لئے قراردادخاتم النبیینؐ کی قرارداد پر عمل کرانے کا فیصلہ: حضرت فاطمہؓ کی حرمت کے لئے قراردادخاتم النبیینؐ کی قرارداد پر عمل کرانے کا فیصلہ: حضرت فاطمہؓ کی حرمت کے لئے قرارداد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خاتم النبیینؐ سےمتعلق متفقہ طورپرمنظور ہونیوالی قرار دادپر عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا NawazRazaPK AsadQaiserPTI NASpeakerPK NAofPakistan
Read more »

تہکال تشدد واقعہ: حکومت خیبرپختونخوا کا عدالتی تحقیقات کروانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

تہکال تشدد واقعہ: حکومت خیبرپختونخوا کا عدالتی تحقیقات کروانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

پی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہپی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہپی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ Lahore TheRealPCB Conduct Players MHafeez22 COVID_19 Tests Again Dubious Results TheRealPCBMedia
Read more »

پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کا معاملہ، فیصلہ محفوظپیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کا معاملہ، فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے پیٹرول کی قلت کے باعث آئل کمپنیوں کے خلاف پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندازی کے الزام پر ایف آئی اے کی انکوائری کے خلاف دائر درخواست درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 16:01:28