پنجاب میں ٹرانسپورٹ بحال نہ ہوسکی، مسافروں کا بس اڈوں کی جانب رخ مکمل تفصیل جانیے:
لاہور: لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ نہ چل سکی، پردیسی انتظار کرتے رہ گئے لیکن بس نہ چلی، مسافر شکوے کرتے رہے۔
لاہور سے بسیں منزل کی جانب روانہ نہ ہوسکیں، لاری اڈے پر ایک دو بسوں کے علاوہ کوئی بس موجود نہیں تھی، ہو کا عالم تھا، چند مسافر آئے اور واپس لوٹ گئے۔ فیصل آباد میں بس اڈوں پر آنیوالے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، ٹرانسپورٹر اور پردیسیوں نے شکوے کا اظہار کیا۔ ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں بھی ٹرانسپورٹ نہ چلی سکی، ہر اڈے پر ویرانی چھائی رہی۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں بسوں کا پہیہ چل پڑا، ایک دھڑے نے بسیں چلا دیں، ایس او پیز پر عملدر آمد نہ ہوسکا، مسافروں سے ڈبل کرائے بھی وصول کئے جانے لگے۔ دوسری طرف سندھ حکومت نے عید سے پہلے ٹرانسپورٹ نہ چلانے کا اعلان کیا ہے، بلوچستان میں بھی بسیں چلانے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب، خیبرپختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلانپنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے شہروں اور ضلعوں کے درمیان ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے آج لاہور میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے
Read more »
پنجاب میں ایس او پیز کےتحت پبلک ٹرانسپورٹ بحال | Abb Takk News
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
Read more »
پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں واضح کمی کا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انٹرسٹی اور انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اور آن لائن ٹیکسی سروس کھولنے کی اجازت دے دی جبکہ کرایوں میں بھی
Read more »
پنجاب میں شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ
Read more »
پنجاب میں پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی یا نہیں؟ معاملہ لٹک گیاپنجاب حکومت اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کے درمیان کرایوں میں کمی کے معاملے پر ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا، ٹرانسپورٹرز نے آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہےان کا کہنا ہے کہ کورونا کے حوالے سےایس او پیز پر عمل کرنے کو تیار ہیں لیکن 10فیصد سے زیادہ کرائےکم نہیں کرسکتے۔
Read more »