پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں واضح کمی کا اعلان کردیا

United States News News

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں واضح کمی کا اعلان کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انٹرسٹی اور انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اور آن لائن ٹیکسی سروس کھولنے کی اجازت دے دی جبکہ کرایوں میں بھی

20 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عام آدمی کو ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو وضع کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہو گا، مسافروں، ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کیلئے ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا ہے،بسوں میں سینی ٹائزرز اور مسافروں کے درمیان ضروری فاصلہ رکھا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بڑے شاپنگ مالز کو بھی ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں پاور لومز کو بھی کام کی اجازت دینے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ ایس او پیز کے تحت گرجا گھروں میں اتوار کو عبادت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔علاوہ...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاپنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا
Read more »

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے عید سے پہلے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ
Read more »

پنجاب نے ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ اپنے طور پر کیا، سعید غنیپنجاب نے ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ اپنے طور پر کیا، سعید غنیوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ٹرانسپورٹ اور شاپنگ مالز کھولنے کے فیصلے میں تمام صوبے ایک ساتھ ہوتے۔
Read more »

عید الفطر سے ٹرانسپورٹ کھولنے کی باضابطہ منظوری پنجاب حکومت نے بھی فیصلہ ...عید الفطر سے ٹرانسپورٹ کھولنے کی باضابطہ منظوری پنجاب حکومت نے بھی فیصلہ ...لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کرتے ہوئے کاروبار زندگی کے مزید شعبہ جات کو کھولنے کی منظوری دیدی۔حکومت
Read more »

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دیپنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دیوزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بسوں میں سینیٹائزر ز اور مسافروں کے درمیان ضروری فاصلہ رکھا جائے گا۔
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دیدی - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دیدی - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت نے مسافروں کیلیے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا
Read more »



Render Time: 2025-03-10 14:44:27