'عید الفطر سے ٹرانسپورٹ کھولنے کی باضابطہ منظوری' پنجاب حکومت نے بھی فیصلہ کرلیا
"عید الفطر سے ٹرانسپورٹ کھولنے کی باضابطہ منظوری" پنجاب حکومت نے بھی فیصلہ ...لاہور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کرتے ہوئے کاروبار زندگی کے مزید شعبہ جات کو کھولنے کی منظوری دیدی۔
حکومت پنجاب نے پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز کو کھولنے اور آٹو موبائل انڈسٹری کے پیداواری یونٹس کو بھی کاروباری سرگرمیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔وزیرتجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کے مطابق پیر سے شاپنگ مالز اور آٹو موبائل انڈسٹری کو اجازت دیدی جائے گی جبکہ عید الفطر سے ٹرانسپورٹ کھولنے کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔
شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کردیا گیا اور ایس او پیز کا سختی سے نفاذ ہوگا، تھرمل گن سے چیکنگ ، ہینڈ سینٹیٹائز اور ماسک کا استعمال یقینی بنایاجائے گا، آٹو موبائل انڈسٹری کے پیداواری یونٹس کو ہفتے میں سات دن کام کی اجازت کا فیصلہ کیاگیاہے جبکہ شو رومز کو ہفتے میں چار دن کام کی اجازت ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازتپنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت Punjab PunjabGovt CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic SOPS OpenSalons Permission BeautyParlors Barbershops UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial MMAslamIqbal
Read more »
سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایت - ایکسپریس اردوحجام کی دکان کے لیے بھی ایس او پیز بنادیں عملدرآمد نہ ہو تو بند کرسکتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ
Read more »
سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ حجاموں کی دکانیں کھولنے کے حوالے نظر ثانی کی جائے۔لاک ڈائون میں چھوٹے دکانداروں
Read more »
وزیراعظم کی تمام صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اپیل - ایکسپریس اردودنیا اپنے عوام کو کورونا سے اور ہم اپنے لوگوں کو بھوک سے مرنے سے بچارہے ہیں، عمران خان
Read more »
سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی وزیر اعظم کی اپیل مسترد کردی - ایکسپریس اردوروزانہ کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اس لیے یہ اقدام نہیں کرسکتے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
Read more »
محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
Read more »