پنجاب میں پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی یا نہیں؟ معاملہ لٹک گیا

United States News News

پنجاب میں پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی یا نہیں؟ معاملہ لٹک گیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پنجاب، پبلک ٹرانسپورٹ کھلنے کا معاملہ ڈیڈ لاک کاشکار تفصیلات جانئے: DailyJang

پنجاب حکومت اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کے درمیان کرایوں میں کمی کے معاملے پر ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا، ٹرانسپورٹرز نے آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کورونا کے حوالے سےایس او پیز پر عمل کرنے کو تیار ہیں لیکن 10فیصد سے زیادہ کرائےکم نہیں کرسکتے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹرز 10 فیصد کرائے کم کرنے کوتیار ہیں لیکن حکومت کا اصرار ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باعث کرایوں میں 40 فیصد کمی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں کوئی کاروبار بھی 90 فیصد خسارے سے نہیں چل سکتا،ہم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹول ٹیکس اور بھاری جرمانے کم اور کرایوں میں 40 فیصد کمی کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹسعودی عرب میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹریاض : سعودی عرب میں کرونا وائرس کے چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے جس کے بعد کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد نے 49 ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا۔
Read more »

کراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مارکراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مارکراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مار ARYNewsUrdu
Read more »

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے عید سے پہلے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ
Read more »

پنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازتپنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازتپنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت Punjab PunjabGovt CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic SOPS OpenSalons Permission BeautyParlors Barbershops UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial MMAslamIqbal
Read more »

پنجاب اسمبلی کے 20 سے زائد ملازمین کورونا وائرس کا شکارپنجاب اسمبلی کے 20 سے زائد ملازمین کورونا وائرس کا شکار
Read more »

کراچی میں جے یو آئی کے رہنما فائرنگ سے شدید زخمیکراچی میں جے یو آئی کے رہنما فائرنگ سے شدید زخمیکراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے مقامی رہنما مولانا گل حسن زئی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے
Read more »



Render Time: 2025-03-10 14:50:33