پنجاب اسمبلی کے 20 سے زائد ملازمین کورونا وائرس کا شکار

United States News News

پنجاب اسمبلی کے 20 سے زائد ملازمین کورونا وائرس کا شکار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

لاہور: ہوگئے، سپیکر پرویز الٰہی نے کورونا کا شکار اسمبلی ملازمین کو بہتر طبی سہولیات دینے کی ہدایت کی ہے۔کی ریکوزیشن پر بلائے گئے حالیہ اجلاس کے پیش نظر سپیکر پرویز الٰہی نے اسمبلی کے تمام ملازمین ک

و کورونا ٹیسٹ کرانے کا آغاز کیا۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر پہلے 8 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد مزید 20 سے زائد ملازمین کورونا کا شکار نکل آئے ہیں۔ جنہیں حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ان کے گھروں تک محدود کر دیا گیا۔

حتٰی کہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی بھی اس وقت کورونا وائرس کا شکار ہیں، متعدد ملازمین اب گھروں سے ڈیوٹی پر ہی نہیں آتے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعپنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
Read more »

پنجاب کے حجام اور بیوٹی سیلون کے لیے ایس او پیز جاریپنجاب کے حجام اور بیوٹی سیلون کے لیے ایس او پیز جاریایس او پیز میں کہا گیا ہے کہ حجام اور بیوٹی سیلون مالکان ایک وقت میں ایک گاہک کی پالیسی اختیار کریں، گاہکوں کو ٹیلی فون پر وقت دینے کی روایت اپنائیں اور ایک گاہک کا تولیہ دوسرے پر ہرگز استعمال نہ کیاجائے۔
Read more »

چینی اسکینڈل کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب آج تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں گےچینی اسکینڈل کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب آج تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے
Read more »

چینی اسکینڈل؛ وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش - ایکسپریس اردوچینی اسکینڈل؛ وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب نے سبسڈی اسکینڈل کے حوالے سے اپنا تحریری بیان بھی تیار کرلیا
Read more »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے خوب رنگ جمایالاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے خوب رنگ جمایا
Read more »



Render Time: 2025-03-10 18:18:23