پنجاب اسمبلی کی تاریخی قانون سازی قابل ستائش ہے، وزیر اطلاعات پنجاب | Abb Takk News

United States News News

پنجاب اسمبلی کی تاریخی قانون سازی قابل ستائش ہے، وزیر اطلاعات پنجاب | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

FayyazulHassanChohan

لاہور:وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ ملک میں مذہبی رواداری کے فروغ اور فرقہ واریت کے خاتمے میں ایک سنگِ میل ثابت ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے تحفظ اسلام بنیاد ایکٹ پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے پر سردار عثمان بزدار، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور تمام اراکین اسمبلی مبارکباد دی۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پنجاب نے اس موضوع پر قانون سازی کرکے دیگر صوبوں کے لیے قابلِ تقلید مثال قائم کی ہے،ایکٹ کے مطابق رسول اللہ، انبیائے کرام، اہلِ بیت، خلفائے راشدین، صحابہ کرام اور امہات المومنین کے بارے میں توہین آمیز کلمات پر کارروائی کی جا سکے گی اور انبیائے کرام، فرشتوں، قرآن مجید اور اسلام کے بارے میں متنازعہ اور توہین آمیز الفاظ قابل گرفت ہوں گے۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا دیگر مذاہب، الہامی کتب جیسے تورات، زبور، انجیل، مقدس ہستیوں کے خلاف گستاخانہ مواد کی اشاعت پر بھی پکڑ ہو سکے گی،ایکٹ کے تحت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین اور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ محکمہ اطلاعات و ثقافت کتب کی رجسٹریشن اور ریگولیشن سمیت دیگر انتظامی امور کی انجام دہی یقینی بنائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجابدی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجابدی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Makes Big Announcement Punjab Protection Basis Islam Act Declared Historic Move GOPunjabPK
Read more »

قومی اسمبلی میںپورا ایجنڈا دھرا رہ گیا مسلم لیگ ن کی غیر معمولی سرگرمیاںقومی اسمبلی میںپورا ایجنڈا دھرا رہ گیا مسلم لیگ ن کی غیر معمولی سرگرمیاںقومی اسمبلی میںپورا ایجنڈا دھرا رہ گیا، مسلم لیگ ن کی غیر معمولی سرگرمیاں وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید سے اپوزیشن اس حدتک نالاں ہیں جب وہ ایوان میں تقریر کے لئےکھڑےہوتےتواپوزیشن ان کی تقریرمیں شور شرابہ شروع کردیتی NawazRazaPK MuradSaeedPTI NAofPakistan
Read more »

کلبھوشن یادیو کی اپیل سے متعلق آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیشکلبھوشن یادیو کی اپیل سے متعلق آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش
Read more »

پنجاب کابینہ میں عثمان بزدار پر اعتماد کی قرار داد منظورپنجاب کابینہ میں عثمان بزدار پر اعتماد کی قرار داد منظورپنجاب کابینہ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد کی قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی۔
Read more »

کیا یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ’آخری شاباش‘ تھی؟ - BBC News اردوکیا یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ’آخری شاباش‘ تھی؟ - BBC News اردومبصرین کہتے ہیں کہ جب تحریک انصاف کے اندر عثمان بزدار کے کسی بھی متبادل سے پوچھا جاتا ہے کہ وزیرِ اعلٰی کسے بنائیں، تو وہ کہتا ہے مجھے بنا دیں۔ جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کے علاوہ کون، تو وہ کہتے ہیں ’نہیں، پھر عثمان بزدار ہی ٹھیک ہے‘۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 23:58:55