کلبھوشن یادیو کی اپیل سے متعلق آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: کلبھوشن یادیو کی اپیل سے متعلق آرڈیننس وزارت قانون کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان جب وزیراعظم بنے تو انہوں نے کہا کوئی این آر او نہیں دوں گا لیکن جتنے این آر او عمران خان نے دیئے، کسی آمر نے بھی نہیں دیئے۔ انہوں نے کہا کہ کلبھوشن مانتا ہے کہ وہ پاکستان میں دہشتگردی کرتا تھا، اعتراف جرم کے باوجود اس کو این آر او دیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ وزارت قانون نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی تجویز دی تھی۔ وزارت قانون کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ دیا تھا کہ کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دیا جائے، عالمی عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آرڈیننس جاری کیا گیا، ماضی میں حکومتیں اسی طریقے سے آرڈیننس جاری کرتی رہی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کلبھوشن یادیو کی سزا، حکومت کی فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کیلیے درخواست دائراسلام آباد : حکومت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی،
Read more »
کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے فیئر ٹرائل، حکومت نے درخواست پرکارروائی رکوادیاسلام آباد : حکومت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست پر کارروائی رکوادی، حکومت نےآج ہی درخواست دائر کی تھی۔
Read more »
کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا -اسلام آباد : بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، آرڈیننس عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں لایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ایک دن کےوقفےکے بعد آج منعقد ہوگا، قومی اسمبلی اجلاس کا 15نکاتی ایجنڈا جاری …
Read more »
کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا -اسلام آباد : بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، آرڈیننس عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں لایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ایک دن کےوقفےکے بعد آج منعقد ہوگا، قومی اسمبلی اجلاس کا 15نکاتی ایجنڈا جاری …
Read more »
کلبھوشن یادیوکیس: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئےدرخواست دائرکلبھوشن یادیوکیس: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئےدرخواست دائر Govt Moves IHC Appointment legal Representative KulbhushanJadhav MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »
کلبھوشن یادیوکیس: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد اور شفاف ٹرائل کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائرکلبھوشن یادیوکیس: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد اور شفاف ٹرائل کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر IHC KulbhushanJadhav Pakistan IndianSpy India ICJ ForeignOfficePk SMQureshiPTI pid_gov OfficialDGISPR PMOIndia UN
Read more »