پنجاب کابینہ میں عثمان بزدار پر اعتماد کی قرار داد منظور

United States News News

پنجاب کابینہ میں عثمان بزدار پر اعتماد کی قرار داد منظور
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پنجاب کابینہ میں عثمان بزدار پر اعتماد کی قرار داد منظور تفصيلات جانئے: DailyJang

پنجاب کابینہ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی۔

اراکین نے کہا کہ حقائق کو مسخ کرنے والوں کے خلاف متعلقہ فورم پر قواعد و ضوابط کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہمارا دامن صاف ہے، وزیراعظم کے ایجنڈے کو آگے لے کر چلیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےپنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250
Read more »

پنجاب میں اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمدپنجاب میں اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمدپنجاب میں اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد GOPunjabPK Punjab
Read more »

پنجاب میں اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمدپنجاب میں اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمدپنجاب میں اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد ARYNewsUrdu
Read more »

برجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعابرجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعانیب نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے برجیس طاہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری سے متعلق کیس میں 6 صفحات کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔
Read more »

ظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیل ARYNewsUrdu
Read more »

پنجاب ہر صورت پولیو سے پاک چاہیے، کوئی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی: وزیراعلیٰ پنجابپنجاب ہر صورت پولیو سے پاک چاہیے، کوئی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی: وزیراعلیٰ پنجابلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جس ضلع میں پولیو کیس سامنے آیا، وہاں کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کے خلاف ایکشن ہوگا جبکہ ڈپٹی کمشنرسے بھی جواب طلبی ہوگی۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 03:16:16