پنجاب حکومت نے بھی لاک ڈاؤن میں‌ نرمی کرنے کا اعلان کر دیا

United States News News

پنجاب حکومت نے بھی لاک ڈاؤن میں‌ نرمی کرنے کا اعلان کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار نرم کرنے کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کنسٹرکشن سے منسلک صنعتوں اور متعلقہ دکانوں کو کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہفتے سے مزید صنعتوں اور متعلقہ کاروبار کھولنے کی اجازت ہوگی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ چھوٹی مارکیٹیں اور چھوٹی دکانیں صبح فجر سے شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی۔ اوپن ہونے والی چھوٹی مارکیٹیں اور چھوٹی دکانیں ہفتے میں 2 دن بند رہیں گی۔ دو دن بندش کا اطلاق پہلے سے کھولی گئی فارمیسی، میڈیکل سٹورز، دودھ دہی کی دکانوں، کریانہ سٹوروں، تندوروں اور بیکریوں پر نہیں ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا لاک ڈاؤن: حکومت پنجاب کا فنکاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ -پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ -لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سلون،باربر شاپس …
Read more »

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ Read News lockdown lockdownextension coronavirus CoronavirusPandemic UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی، 10 کروڑ 40 لاکھ چینی شہریوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیالاک ڈاؤن میں نرمی، 10 کروڑ 40 لاکھ چینی شہریوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیاشنگھائی: (دنیا نیوز) شنگھائی کا ڈزنی لینڈ جزوی طور پر کھولنے کی تیاری کر لی گئی، محدود افراد کو ٹکٹس جاری کیے جائیں گے جبکہ کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد حکومتی اجازت ملنے پر یکم سے 5 مئی تک جاری رہنے والی چھٹیوں کے دوران 10 کروڑ 40 لاکھ لوگوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا جس کے باعث 6 ارب ڈالر سے زائد کی آمدن ہوئی۔
Read more »

بھارت:لاک ڈاؤن کے دوران حکومت نے شراب کی دکانیں کھول دیںبھارت:لاک ڈاؤن کے دوران حکومت نے شراب کی دکانیں کھول دیںمودی حکومت نے بھارت بھر میں لاک ڈاؤن کے باوجود شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد شراب خانوں کے باہر عوام کا ہجوم لگ گیا۔ SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-11 20:19:29