لاک ڈاؤن میں نرمی، 10 کروڑ 40 لاکھ چینی شہریوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا

United States News News

لاک ڈاؤن میں نرمی، 10 کروڑ 40 لاکھ چینی شہریوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

شنگھائی: (دنیا نیوز) شنگھائی کا ڈزنی لینڈ جزوی طور پر کھولنے کی تیاری کر لی گئی، محدود افراد کو ٹکٹس جاری کیے جائیں گے جبکہ کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد حکومتی اجازت ملنے پر یکم سے 5 مئی تک جاری رہنے والی چھٹیوں کے دوران 10 کروڑ 40 لاکھ لوگوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا جس کے باعث 6 ارب ڈالر سے زائد کی آمدن ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق چین کے معروف شہر شنگھائی کے ڈزنی لینڈ کو سیاحوں کے لیے کھولنے کی تیار ی کی جا رہی ہے سیاح 11 مئی سے پارک میں جا سکے گے، 80 ہزار والے پارک میں 30 فیصد سے کم سیاح آ سکیں گے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازمی ہوں گی ماسک پہننا ہو گا،6 فٹ کا سماجی فاصلہ بھی ضروری قرار دے دیا گیا یہ پارک وبا کے پھیلنے کے بعد جنوری کے آخری ہفتے سے بند ہے۔

دوسری طرف کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاؤن میں نئے کیسز نہ آنے کے بعد چینی حکومت نے نرمی کی تو شہریوں نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا۔ چینی میڈیا کے مطابق حکومت نے سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے جس کے بعد 5 روزہ چھٹیوں میں عوام نے خوب سیرو سیاحت کی۔ چین میں یکم سے 5 مئی تک جاری رہنے والی چھٹیوں کے دوران 10 کروڑ 40 لاکھ لوگوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا جس کے باعث 6 ارب ڈالر سے زائد کی آمدن ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ ان چھٹیوں کے دوران بیرون ملک سے کوئی چھٹیاں منانے چین نہیں گیا بلکہ یہ سارے چینی شہری ہی تھے جنہوں نے کئی مہینے بعد آزادی ملنے کا بھرپور جشن منایا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلانسپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
Read more »

بلوچستان کا کورونا کے صرف مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

مسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہمسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ماہ رمضان کے دوران اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے 24 ممالک کو کھجوروں کا تحفہ بھجوا دیا۔
Read more »

عاصم اظہر کا گانا’ 10 کروڑ ویوز‘ کی دوڑ میں شاملعاصم اظہر کا گانا’ 10 کروڑ ویوز‘ کی دوڑ میں شاملعاصم اظہر کا گانا’ 10 کروڑ ویوز‘ کی دوڑ میں شامل تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

جرمن فٹبال کے 10 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق، قرنطینہ کرنے کا فیصلہجرمن فٹبال کے 10 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق، قرنطینہ کرنے کا فیصلہبرلن: (ویب ڈیسک) جرمن فٹبال لیگ کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ دو سرفہرست کلبوں کے 10 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:02:31