پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم کی اہم ہدایت

United States News News

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم کی اہم ہدایت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم کی اہم ہدایت ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو بروقت بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کی ہدایت کردی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں مقامی حکومتوں کے نظام پر بریفنگ دی گئی جس میں عثمان بزدار، صوبائی وزرا اور سینئر افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی کہ ’انتظامی اور قانونی انتظامات مستعدی سےکیےجارہےہیں ، ولیج پنچایت الیکشن اور بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن آئندہ ماہ سے 60 دن میں حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلے گا‘۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ حلقہ بندیوں کے بعد ولیج اور پنچایت کی سطح پر الیکشن کروائے جا سکتے ہیں، الیکشن45 دنوں میں مکمل ہوں گے، مقامی حکومتوں کےالیکشن کا انعقاد سال کے آخرتک ممکن ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان نے مقامی حکومتوں کے نظام کو جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ’مقامی حکومتوں کے الیکشن کے انتظامات مکمل کیے جائیں‘۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہپنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا۔
Read more »

کورونا وائرس: پنجاب میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس، تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہکورونا وائرس: پنجاب میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس، تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی سول اور عسکری قیادت کے اعلی سطحی اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور شہر
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز مسترد کردی | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز مسترد کردی | Abb Takk News
Read more »

ہر معاملے میں کیڑے نکالنا اپوزیشن کی عادت ہے، گورنر پنجابہر معاملے میں کیڑے نکالنا اپوزیشن کی عادت ہے، گورنر پنجابپنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہر معاملے میں کیڑے نکالنا اپوزیشن کی عادت بن چکی ہے۔
Read more »

وزیراعظم کی پنجاب میں لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردیوزیراعظم کی پنجاب میں لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردیجیسے ہی لاک ڈاؤن ختم ہوا لوگوں نے سمجھا بیماری ختم ہوگئی، عوام پر ذمے داری ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں، وزیراعظم عمران خان
Read more »

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق مزید پابندیاں لگائی جائیں گی، وزیراعظم
Read more »



Render Time: 2025-03-04 19:28:12