مزید پڑھئے:
وزیراعظم عمران خان نے لاہورسمیت پنجاب بھر میں ایس اوپیز پرعمل درآمد سخت کرنے کی ہدایت کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں مکمل لاک ڈاون نہیں کیا جائے گا، تاہم ایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق مزید پابندیاں لگائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے لاہور میں بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا، تاہم اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ لاہور سمیت کسی بھی ضلعی کو مکمل لاک ڈاون نہیں کیا جائے گا، شہروں کو ٹاون کی سطح پر لاک ڈاون نہیں کیا جائے گا، لاہور میں بھی صرف ریڈ زون بنائے گئے علاقوں کو لاک ڈاون کیا جائے گا، جب کہ 30 جون تک ایک ہزار نئے ایچ ڈی یوز مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں مارکیٹیوں کو بند کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا اور مارکیٹیوں کو بند کرنے کی بجائے ایک وارننگ مزید دینے پر اتفاق ہوگیا، جب کہ صوبے بھر میں فیس ماسک کا استعمال لازم قرار دینے کا فیصلہ ہوا اور کہا گیا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعلقہ مارکیٹ، دکان، پلازہ یا بلڈنگ لاک ڈاؤن کردی جائے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا۔
Read more »
وزیراعظم کی پنجاب میں لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردیجیسے ہی لاک ڈاؤن ختم ہوا لوگوں نے سمجھا بیماری ختم ہوگئی، عوام پر ذمے داری ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں، وزیراعظم عمران خان
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز مسترد کردی | Abb Takk News
Read more »
کورونا وائرس: پنجاب میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس، تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی سول اور عسکری قیادت کے اعلی سطحی اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور شہر
Read more »
ہر معاملے میں کیڑے نکالنا اپوزیشن کی عادت ہے، گورنر پنجابپنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہر معاملے میں کیڑے نکالنا اپوزیشن کی عادت بن چکی ہے۔
Read more »