پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کی کفایت شعاری پالیسی جاری کردی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کفایت شعاری کو مد نظر رکھتے ہوئے غیرضروری اخراجات سے اجتناب کیا جائے گا۔ گاڑیوں کی خریداری، وزرا، افسران کے خرچے اور بیرون ملک دوروں پر پابندی ہوگی۔
افسران اور وزرا کے بیرون ملک سرکاری دورے وزیرپنجاب کی منظوری سے مشروط ہوں گے۔ بیرون ملک علاج، پوسٹوں کی اپ گریڈیشن اور 5اسٹارہوٹل میں ورکشاپ پر پابندی عائد کردی گئی۔خیبرپختونخواحکومت کی کفایت شعاری،حکومتی خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی اسی طرح سپلیمنٹری گرانٹ اور فنڈز کی دیگر منصوبوں کو منتقلی پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ خیال رہے کہ 20-2019 میں کفایت شعاری پالیسی کے تحت ایک ہزار 522ملین کی بچت کی گئی تھی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت نے بھی کفایت شعاری اپناتے ہوئے سرکاری فنڈز پر بیرون ملک ورکشاپ، سیمینار میں شرکت اور حکومتی خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کرچکی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب ہوئے سال مکملبھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب کئے ایک سال گزر گیا مگر دنیا اور عالمی ادارے اس معاملے پر غفلت کی نیند سو رہے ہیں کیونکہ وادی میں کئی سالوں سے جاری ظلم و جبر پر کسی کی توجہ ہی نہیں ہے۔
Read more »
PCB کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیروزگار خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے، ڈیوٹی آف کیئر اسکيم سے 25 خواتین کرکٹرز 3 ماہ کے لیے مستفید ہوں گی۔
Read more »
رواں سال بلوچستان کی ترقی پر 200 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، اسد عمررواں سال بلوچستان کی ترقی پر 200 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، اسد عمر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
جاپان ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پرکاغذی کونجوں کی تیاریجاپان، ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پرکاغذی کونجوں کی تیاری Japan Hiroshima 75thAnniversary Preparation AtomicBombAttacked JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
Read more »
تعلیمی وظائف سال اول سے ایم اے تک کے طلبا ءکو دیے جارہے ہیں: شوکت یوسفزئیتعلیمی وظائف سال اول سے ایم اے تک کے طلبا ءکو دیے جارہے ہیں: شوکت یوسفزئی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »