پنجاب: اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد نئی حکمتِ عملی پر غور

United States News News

پنجاب: اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد نئی حکمتِ عملی پر غور
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پنجاب میں آج رات ختم ہونے والے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد اپنائی جانے والی نئی حکمتِ عملی سے متعلق لاہور میں اجلاس منعقد تفصیلات جانئے: DailyJang

اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان اور چیف سیکریٹری پنجاب شریک ہوئے، جبکہ کمشنر لاہور ڈویژن، سی سی پی او لاہور اور متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی۔آئی جی پنجاب، ڈویژنل کمشنرز، آر پی اوز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔

اجلاس میں ادویات کی قیمتوں اور سپلائی، کراچی میں دہشت گردی کے بعد پنجاب میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے اس موقع پر اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے بعد صوبہ پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ صوبے کے تمام حساس مقامات پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جا رہی ہے۔

چیف سیکر یٹری پنجاب نے اس موقع پر ہدایت کی کہ فیلڈ افسران شہروں سے باہر مویشی منڈیاں لگانے کے لیے جگہوں کی نشاندہی کر کے رپورٹ بھجوائیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہوزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون - Pakistan - Aaj.tvکورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے میں ایک روز باقی - Pakistan - Aaj.tvپنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے میں ایک روز باقی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

فخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمرانفخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمرانفخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمران SamaaTV
Read more »

کورونا سے نمٹنے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تدبیر کام آئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکورونا سے نمٹنے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تدبیر کام آئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے، وزیراعظم عمران خان
Read more »

لاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی - ایکسپریس اردولاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی - ایکسپریس اردوبغیر شناختی کارڈ داخلہ مکمل بند،شہریوں کی نقل و حرکت کو محدود
Read more »



Render Time: 2025-03-01 07:12:43