پنجاب حکومت 18 کھرب روپے کا ٹیکس ریلیف دے گی، ذرائع

United States News News

پنجاب حکومت 18 کھرب روپے کا ٹیکس ریلیف دے گی، ذرائع
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پنجاب حکومت 18 کھرب روپے کا ٹیکس ریلیف دے گی، ذرائع PunjabGovt Provide Tax Relief Trillion Budget2020 UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Punjab

ذرائع کے مطابق پنجاب بجٹ کا حجم 22 کھرب 40 ارب روپے کا ہو گا اور صوبائی حکومت نئے مالی سال میں 18 کھرب روپے کا ٹیکس ریلیف دے گی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 ارب روپے سر پلس ہو گا اور پنجاب میں صوبائی ٹیکسوں کی شرح پہلے سے کم کرنے کی تجویز ہے۔جاری اخراجات کی مد میں پرائمری ہیلتھ کے لیے 121 ارب روپے تجویز کیے گئے ہیں۔ پنجاب حکومت بھی اپنے بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں کوئی اضافہ نہیں کر رہی۔ مالی سال 21-2020 کا بجٹ وزیرصنعت و پیداوار حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ حکومت نے 5 ہزار 483 ارب روپے مقامی ذرائع اور 2 ہزار222 ارب روپے بیرونی ذرائع سے حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

72 کھرب 94 ارب کا وفاقی بجٹ پیش، 3437 ارب روپے خسارہ - ایکسپریس اردو72 کھرب 94 ارب کا وفاقی بجٹ پیش، 3437 ارب روپے خسارہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
Read more »

مالی سال 2020-2021: 71 کھرب 30 ارب روپے کا بجٹ پیش، عوام کے لیے ریلیفمالی سال 2020-2021: 71 کھرب 30 ارب روپے کا بجٹ پیش، عوام کے لیے ریلیفمالی سال 2020-2021: 71 کھرب 30 ارب روپے کا بجٹ پیش، عوام کے لیے ریلیف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Budget2020 BudgetWithARY
Read more »

بجٹ 21-2020: دفاع کیلئے 12 کھرب 90 ارب روپے مختص - Pakistan - Dawn News
Read more »

مالی سال 2020-21ء کا وفاقی بجٹ پیش،حکومت کا نیا ٹیکس عائد نہ کرنےکا اعلانمالی سال 2020-21ء کا وفاقی بجٹ پیش،حکومت کا نیا ٹیکس عائد نہ کرنےکا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بغیر تین ہزار چار سو سینتیس ارب خسارے کا بجٹ پیش، وفاقی میزانیے کا حجم سات ہزار دو سو چورانوے ارب، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔
Read more »

حکومت پاکستان کا بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ مگر کب سے ؟ خبرآگئیحکومت پاکستان کا بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ مگر کب سے ؟ خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) حکومت نے 15 جون سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کے بارے میں حتمی اعلان قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبوں
Read more »

بجٹ 21-2020: حکومت کا کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 19:50:52