پنجاب کا وہ زرخیز علاقہ جہاں ٹڈی دل نے حملہ کردیا، انتہائی تشویشناک خبر آگئی

United States News News

پنجاب کا وہ زرخیز علاقہ جہاں ٹڈی دل نے حملہ کردیا، انتہائی تشویشناک خبر آگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پنجاب کا وہ زرخیز علاقہ جہاں ٹڈی دل نے حملہ کردیا، انتہائی تشویشناک خبر آگئی

وہاڑی جنوبی پنجاب کے ضلع وہاڑی میں ٹڈل دل نے ایک بار پھر حملہ کردیا جس کی وجہ سے فصلوں کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کا حملہ جاری ہے، ایسے میں انتظامیہ کی جانب سے کوئی حفاظتی اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔ عوام اپنی مدد آپ کے تحت ٹڈی دل کو بھگانے میں مصروف ہیں۔ وہاڑی میں ٹڈی دل کے حملے میں مکئی، کپاس ، باغات کو نقصان پہنچا ہے، کسانوں نے حکومت اور محکمہ زراعت سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹڈل دل کے مسئلے کا تدارک کرنے کیلئے ہوائی جہاز کے ذریعے سپرے کرائیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا -وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، منصوبے پر مجموعی طور پر 1 ارب 76 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایاگیا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ انڈر پاس منصوبے …
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیاوزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیاوزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا UsmanBuzdar Inaugurated FirdousMarketUnderpass Lahore pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
Read more »

پاکستان میں کورونا کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، گورنر پنجابپاکستان میں کورونا کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، گورنر پنجابچوہدری محمد سرور نے اوورسیز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے پاکستان میں کوروناوائرس کو سنجیدہ نہیں لیا، بہت بڑی تباہی آسکتی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 05:13:27