وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا -

United States News News

وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ انڈر پاس منصوبے کی تعمیراتی لاگت کا تخمینہ1 ارب9 کروڑ روپے لگایاگیا،حکومت نے شفاف ٹینڈرنگ کے ذریعے 13 کروڑ روپے بچت کی، جس کے بعد تعمیراتی لاگت 96 کروڑ روپے ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کے اس اہم منصوبے پر پیشرفت کی خود نگرانی کروں گا،تعمیراتی لاگت میں بچت پر ایل ڈی اے حکام کو شاباش دیتا ہوں،قومی خزانے کی پائی پائی کے امین ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت: ماں کا بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کا واقعہ، انسانی حقوق کمیشن کا ایکشنبھارت: ماں کا بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کا واقعہ، انسانی حقوق کمیشن کا ایکشنبھارت میں ایک ماں کی اپنے بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس کے بعد انسانی حقوق کمیشن حرکت میں آگیا۔
Read more »

250 فنکاروں، مصنفین کا اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ - World - Dawn News
Read more »

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا اعلانسندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا اعلانسندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا اعلان Read News CoronavirusPandemic LockDown pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا اعلانسندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا اعلانسندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا اعلان Sindh Government PublicTransport Banned CoronavirusPandemic LockDown pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »



Render Time: 2025-03-10 09:52:48