پشاور سینٹرل جیل کے قیدی بھی کرونا وائرس کا شکار

United States News News

پشاور سینٹرل جیل کے قیدی بھی کرونا وائرس کا شکار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پشاور سینٹرل جیل کے قیدی بھی کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق پشاور سینٹرل جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جیل میں 11 قیدی بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پازیٹو آنے والے قیدیوں میں وائرس کی بظاہر کوئی علامات نہیں، کرونا کا شکار تمام قیدیوں کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔ قیدیوں کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس جیل میں پھیل گیا ہے لہٰذا قیدیوں کو بیرکوں میں بند نہ کیا جائے، بیرکوں میں بند کرنے سے سماجی دوری برقرار نہیں رہ سکتی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی کرونا کا شکارپاکستان کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی کرونا کا شکارپاکستان کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی کرونا کا شکار PCB AryNewsUrdu
Read more »

عراق کے متعدد ارکان پارلیمنٹ کرونا وائرس کا شکارعراق کے متعدد ارکان پارلیمنٹ کرونا وائرس کا شکارعراق کے متعدد ارکان پارلیمنٹ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، اندازاً 20 سے زائد ارکان، جبکہ عملے کے بھی 28 افراد کووڈ 19 کا شکار ہوگئے ہیں۔
Read more »

بھارت شیلٹر ہوم میں کم عمر 57 لڑکیاں کرونا کی شکاربھارت شیلٹر ہوم میں کم عمر 57 لڑکیاں کرونا کی شکارنئی دہلی: مودی سرکار کرونا وائرس پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی. بھارت کے شیلٹر ہوم
Read more »

شیلٹر ہوم میں کم عمر 57 لڑکیاں کرونا کی شکارشیلٹر ہوم میں کم عمر 57 لڑکیاں کرونا کی شکاربھارت شیلٹر ہوم میں کم عمر 57 لڑکیاں کرونا کی شکار ARYNewsUrdu
Read more »

پیپلزپارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنچپیپلزپارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنچ
Read more »



Render Time: 2025-03-04 12:34:54