بھارت شیلٹر ہوم میں کم عمر 57 لڑکیاں کرونا کی شکار India coronavirus
میں موجود 57 کم عمر لڑکیاں کرونا میں مبتلا ہوگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر کانپور کے شیلٹر ہوم میں 57 کم عمر لڑکیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، کرونا سے متاثر پانچ لڑکیاں حاملہ بھی ہیں۔ کرونا سے متاثر تمام لڑکیوں میں کرونا کی علامات بھی موجود تھیں، لڑکیوں کو آئسولیشن سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ ادھر اترپردیش ویمن کمیشن کا کہنا ہے کہ کرونا سے متاثر زیادہ تر لڑکیاں
جنسی تشدد کا نشانہ بھی بن چکی تھیں، واضح رہے کہ بھارت کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔ بھارت میں کرونا وائرس کے باعث 13699 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 4 لاکھ 25 ہزار افراد میں کرونا کے تصدیق شدہ مریض ہیں، کرونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد دو لاکھ 37 ہزار ہے۔ کرونا سے سب سے زیادہ اموات بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 6170 ہوئیں اس کے بعد دہلی میں کرونا سے 2175 افراد جانیں گنوا بیٹھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شیلٹر ہوم میں کم عمر 57 لڑکیاں کرونا کی شکاربھارت شیلٹر ہوم میں کم عمر 57 لڑکیاں کرونا کی شکار ARYNewsUrdu
Read more »
بھارت پاکستان میں سلیپر سیل متحرک کر سکتا ہے، وزیر خارجہ -اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے مختلف علاقوں میں سلیپر سیل متحرک کرسکتا ہے۔ ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیرستان ہو یا ایل او سی پر فائرنگ بھارت کو پاکستان میں امن نہیں بھاتا، بھارت بالکل نہیں چاہتاکہ پاکستان میں امن …
Read more »
بھارت میں لڑکے کی لکڑی کے مجسمے سے شادیبھارت میں لڑکے کی لکڑی کے مجسمے سے شادی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
نیپال کیساتھ تعلقات بھی کشیدہ، ریڈیو سٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشرکھٹمنڈو: (دنیا نیوز) لداخ کی وادی گلوان میں چین کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے بعد مودی حکومت کی فسطائی پالیسیوں کے باعث بھارت کے نیپال کیساتھ تعلقات بھی کشیدہ ہو گئے ہیں۔
Read more »