پشاور کو پی ایس ایل کے پانچویں مقام کے طور پر شامل کرنیکا منصوبہ ARYNewsUrdu
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے پانچویں مقام کے طور پر پشاور کو شامل کرنے کا منصوبہ بنالیا۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 6 سے قبل پشاور زلمی کے مداحوں کو خوشخبری سنادی، پی ایس ایل 6 میں پشاور کو پانچویں وینیو کے طور پر شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز نے احسان مانی کی صدارت میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مجموعی طور پر 58ویں سال کا اپنا دوسرا اجلاس منعقد کیا۔
اجلاس میں پی ایس ایل 2020 کے کامیاب مراحل پر مبارکباد پیش کی گئی، پی ایس ایل 5 کے 30 میچز چار مقامات پر کھیلے گئے اور 5 لاکھ سے زائد شائقین نے میدانوں کا رخ کیا۔ بی او جی کو بتایا گیا کہ پی سی بی بقیہ چار میچز سال کے آخر میں کروانے کا منصوبہ بنا رہی ہے اور 2021 کے ایڈیشن کے لیے پشاور میں پانچواں مقام شامل کرنے کا ارادہ ہے جو فروری اور مارچ 2021 میں ہونا ہے۔•بی اوجی نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے لیے پرفارمنس اور میرٹ کی بنیاد پر نئے کنٹریکٹ اسٹرکچر، پی سی بی کے کوڈآف ایتھیکس اور کلبوں کے لیے ماڈل آئین کی بھی منظوری دے دی
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پشاور میں میچز کا اعلان: زلمی مینجمنٹ اور کرکٹرز کا خوشی کا اظہار - Sports - Aaj.tv
Read more »
گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
Read more »
’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
Read more »
پولیس کے غیرانسانی سلوک کیخلاف پشاور میں پرتشدد مظاہرےپولیس کے غیرانسانی سلوک کیخلاف پشاور میں پرتشدد مظاہرے SamaaTV
Read more »
پشاور میں پولیس کا شہری پر تشدد، خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مختلف تنظیموں کا احتجاجپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مختلف تنظیموں کے احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں، پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ شہریوں نے بھی جوابی پتھراؤ کیا۔
Read more »
پی ایس ایل 6 کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے جاوید آفریدی نے زلمی فینز کو بڑی خوشخبری سنادیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے زلمی فینز کو بڑی خوشخبری سنادی۔ انہوں نے زلمی فینز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وعدے کے
Read more »