پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کے سینئررپورٹر فخرالدین سید
پشاورکورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کے سینئررپورٹر فخرالدین سید کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے،فخرالدین سید حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج تھے،فخرالدین سید ہر عید پر رضاکارانہ طور پر ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے ،فخرالدین سید کی نماز جنازہ 11 بجے گلبہار نمبر2 پشاور میں پڑھائی جائے گی ۔ معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش نے صحافی فخرالدین سید کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے،ان کاکہنا ہے کہ خیبرپختونخوا ایک عظیم صحافی سے محروم ہو گیا،صحافی کورونا ایمرجنسی کے دوران بھی قلم سے حق کی جنگ لڑتے رہے ،مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ صحافی فخرالدین سید کے کورونا سے انتقال پر دلی دکھ ہوا ،کورونا وبا کے دوران بھی صحافی فرنٹ لائن پر اپنی ڈیوٹی دے رہے ہیں ،ان کاکہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت شہید کے خاندان کے ساتھ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
Read more »
کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
Read more »
ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
Read more »
کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ،متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار 705 ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار705
Read more »
عید کے موقع پر کرونا وائرس کا مریض فرار ہو کر گھر پہنچ گیامذکورہ مریض کے فرار کی خبر نے پورے شہر میں خوف و ہراس پھیلا دیا، شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ مریض کو خصوصی ایمبولینس کے ذریعے دوبارہ اسپتال پہنچا دیا گیا۔
Read more »