اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے نئے ڈومیسایل قانون کو یکسر مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ
اسلام آباد پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے نئے ڈومیسایل قانون کو یکسر مسترد کر دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ گرانٹ آف جموں و کشمیر پروسیجر ایکٹ کشمیریوں کو حقوق سے محروم کرنے کی سازش ہے۔انہوں نے کہا کہ نیا ڈومیسائل قانون غیر قانونی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں سے متصادم ہے، قانون عالمی قوانین بشمول چوتھے جینیوا کنونشن اور دو طرفہ معاہدوں کی خلاف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ڈومیسائل کا قانون کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی سازش ہے، قانون کشمیری عوام کی حق خور ارادیت کی جدوجہد کو ناکام بنانے کے لیے لایا گیا۔عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارت جان لے کہ ان اقدامات سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں ہو سکتی، مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور عالمی برادری متنازعہ معاملہ قرار دے چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کردیا - World - Dawn News
Read more »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کردیا - World - Dawn News
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے اہم حریت پسند رہنما کو شہید کردیا - ایکسپریس اردوشہید ہونے والا نوجوان کل جماعتی حریت کانفرس کے سینیئر رہنما محمد اشرف صحرائی کا بیٹا تھا
Read more »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی حکومت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کشمیری عوام کو مزید محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔
Read more »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا AishaFarooqui Pakistan IndiaOccupiedKashmir India SecurityCouncil pid_gov MoIB_Official aishafarooqui7
Read more »
اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے پاکستان نے دوٹوک پیغام دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا تاہم بھارت جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا
Read more »