پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا AishaFarooqui Pakistan IndiaOccupiedKashmir India SecurityCouncil pid_gov MoIB_Official aishafarooqui7
کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے مکمل طورپر مسترد کردیا ہے ۔ایک بیان میں دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہاکہ ڈومیسائل کا نیا قانون غیر منصفانہ اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں ، چوتھے جنیوا کونشن اور پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ معاہدوں سمیت
عالمی قوانین کے منافی ہے ۔ترجمان نے کہاکہ ڈومیسائل قانون کا مقصد مقبوضہ کشمیر کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنا اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق آزادانہ اورغیرجانبدارانہ استصواب رائے کے ذریعے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی جدوجہد کو سبوتاژ کرنا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی حکومت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کشمیری عوام کو مزید محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔
Read more »
بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف کارروائی کے عزائم رکھتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومقبوضہ خطے کے حوالے سے مودی کاآر ایس ایس سے متاثرہ نظریہ نہایت واضح ہے، عمران خان کا ٹوئٹ
Read more »
'حلیمہ سلطان' کے بعد ارطغرل کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کیلئے تیار - Entertainment - Dawn News
Read more »
ارطغرل غازی کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کے خواہشمنداسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ’اسراء بلجیک‘ کے بعد اب ’ارطغرل غازی‘ کے مزید دو اہم کردار’ دوآن بے‘ (روشان) اور اصلحان خاتون نے بھی بہت جلد پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔
Read more »
حلیمہ سلطان کے بعد ارطغرل بھی پاکستان آنے کے خواہشمنداسلامی تاریخ کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں بہادر جنگجو اور سلیمان شاہ کے بیٹے ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے انجین التان دوزیتان نے بھی جلد پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔
Read more »
سفیر پاکستان کا امریکی اخبار میں مقبوضہ کشمیر پر اہم مضمونسفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان نے امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز میں ایک اہم مضمون میں ایک بار پھر عالمی سطح پر مقبوضہ کشمیر کے المیے کو اجاگر کر دیا۔
Read more »