مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے اہم حریت پسند رہنما کو شہید کردیا -
۔ قابض فوج نے سرینگر کے مضافاتی علاقے میں کارروائی کرکے پورے علاقے کو سیل کردیا اور بھارتی اہلکاروں نے گھروں کا تقدس پامال کیا جس کے بعد فائرنگ کر کے اہم حریت پسند جنید صحرائی کو ساتھی سمیت شہید کر دیا۔۔ کارروائی میں دو مکانوں کو دھماکا خیز مواد لگا کر منہدم بھی کیا گیا۔
شہید نوجوان ایم بی اے تک تعلیم حاصل کرچکا تھا اور دو سال قبل اپنے گھر کے قریب ہی بھارتی فورسز کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد تحریک آزادیٔ کشمیر میں شامل ہوگیا تھا۔ منگل کے روز علی الصباح ہون ہونے والی اس کارروائی میں بھارتی ریزرو پولیس فورس کا ایک اور اسپیشل آپریشن گروپ کے دو اہل کار زخمی ہوگئے۔
بعدازاں شہید حریت پسند رہنما جنید صحرائی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ بھارتی فورسز نے کارروائی کے خلاف شدید عوامی ردّ عمل کے پیش نظر تاحال علاقے کا محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بے روزگار سیاسی رہنما تنقید کے نشتر چلاتے ہیں، مرتضیٰ وہابانہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے 20 سال صرف اپوزیشن ہی کی ہے، ان سے کوئی خیر کی بات نہیں کی جاسکتی۔
Read more »
سفیر پاکستان کا امریکی اخبار میں مقبوضہ کشمیر پر اہم مضمونسفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان نے امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز میں ایک اہم مضمون میں ایک بار پھر عالمی سطح پر مقبوضہ کشمیر کے المیے کو اجاگر کر دیا۔
Read more »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی حکومت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کشمیری عوام کو مزید محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔
Read more »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا AishaFarooqui Pakistan IndiaOccupiedKashmir India SecurityCouncil pid_gov MoIB_Official aishafarooqui7
Read more »