پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی دعویٰ سختی سے مسترد کر دیا

United States News News

پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی دعویٰ سختی سے مسترد کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی دعویٰ سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا ایسا کرنے سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔

ذرائع کے مطابق سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی دعوے پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔

عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی ریاست متنازع علاقہ ہے۔ گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی دعویٰ کشمیر میں مظالم پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرکی متنازع حیثیت تسلیم کرتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا نے پنجے گاڑ لیے، پاکستان میں مریض 20 ہزار سے تجاوز، 462 امواتکورونا نے پنجے گاڑ لیے، پاکستان میں مریض 20 ہزار سے تجاوز، 462 امواتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 20186 جبکہ ہلاکتیں 462 ہو چکی ہیں۔
Read more »

سندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اقدامات کی پیروی کرکے دیگر صوبوں کو بھی صورت حال کو کنٹرول کرنے کا موقع ملا، چیئرمین پی پی
Read more »

سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا: بلاولسندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا: بلاولسندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان،اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا: بلاول BBhuttoZardari Pakistan Saved SindhGovt Timely Steps SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice Sindh COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
Read more »

پاکستان میں 18851 افراد کورونا وائرس سے متاثر، اموات 432 تک پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »

پاکستان میں میڈیا آزادی سے اپنا کام کر رہا ہے، وزیراطلاعات پنجاب | Abb Takk Newsپاکستان میں میڈیا آزادی سے اپنا کام کر رہا ہے، وزیراطلاعات پنجاب | Abb Takk News
Read more »

کورونا سے 5 ارب روپے کا ماہانہ نقصان ، پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں مذاق ہو رہا ...کورونا سے 5 ارب روپے کا ماہانہ نقصان ، پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں مذاق ہو رہا ...لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں بلکہ مذاق ہو رہا ہے،کورونا دنیا بھر کےلیے چیلنج ہے اور کورونا سے 5 ارب
Read more »



Render Time: 2025-03-13 00:27:48