پاکستان کی ہدایت پر بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی تعداد نصف ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

پاکستان کی ہدایت پر بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی تعداد نصف ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بھارتی ہائی کمیشن کا 38 افراد پر مشتمل عملہ پاکستان سے روانہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Pakistan India

لاہور:پاکستان کی ہدایت پر بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی تعداد نصف ہوگئی،بھارتی ہائی کمیشن کا 38 افراد پر مشتمل عملہ پاکستان سے روانہ ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین ہائی کمیشن میں عملے کی تعداد نصف کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہوگیا،38 افراد پر مشتمل بھارتی ہائی کمیشن کا عملہ اسلام آباد سے بھارت کیلئے روانہ ہو گیا،جن میں بھارتی ہائی کمیشن کے ایک فرسٹ سیکرٹری، 2سیکنڈ سیکرٹری اور 3اتاشی سطح کے افسران شامل ہیں۔ دوسری جانب آج ہی 100 پاکستانی شہری بھارت سے واپس وطن بھی آئیں گے، واپس آنےوالے پاکستانیوں میں پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے اہلکاروں کے اہلخانہ بھی شامل ہیں۔

معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان ہائی کمیشن میں 110 اہلکاروں کی اجازت ہےجبکہ عملے کی تعداد نصف کرنے کے بعد اب عملہ 55اہلکاروں پر مشتمل ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلبگورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب
Read more »

وزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمتوزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمتوزیر اعظم عمران خان نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا۔
Read more »

صدر اور وزیراعظم کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت - Pakistan - Aaj.tvصدر اور وزیراعظم کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت رپورٹ طلبوزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت رپورٹ طلبوزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب SindhCM MuradAliShahPPP called Immediate Inquiry Report PakistanStockExchange Attack SindhCMHouse MediaCellPPP Karachi
Read more »



Render Time: 2025-03-01 06:37:25