وزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمت

United States News News

وزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت ARYNewsUrdu PMImranKhan PakistanStockExchange Karachi

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سیکورٹی اداروں کے بہادر جوانوں نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنایا، پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے، شہدا کے لواحقین سے دلی ہم دردی اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ ادھر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کو ملکی سلامتی اور معیشت پر حملہ قرار دیا، انھوں نے کہا کہ وبائی صورت حال کے پیش نظر دشمن عناصر ناجائز فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، واقعے کی مکمل انکوائری کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید چوکس رہنے کی بھی ہدایت کی۔دریں اثنا، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر فائرنگ اور دستی بم حملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کو ٹیلی فون کر کے واقعے...

واضح رہے کہ آج صبح 10 بج کر 5 منٹ پر کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر 4 دہشت گردوں نے بڑی تعداد میں اسلحے کے ساتھ حملہ کیا، مرکزی گیٹ پر بم پھینکنے کے بعد انھوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کی، تاہم عمارت میں تعینات سیکورٹی گارڈز اور پولیس اہل کاروں نے انھیں روکتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔ واقعے میں سب انسپکٹر شاہد اور 4 سیکورٹی گارڈز سمیت 6 افراد شہید ہو گئے جب کہ 3 اہل کار زخمی ہوئے، اور چاروں حملہ آور دہشت گردوں کو مار گرایا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایم کیو ایم وزیر اعظم کی دعوت پر عشائیے میں شرکت کرے گیایم کیو ایم وزیر اعظم کی دعوت پر عشائیے میں شرکت کرے گیوزیر اعظم سے ملاقات میں کراچی میں ترقیاتی منصوبوں سمیت اہم امور پر گفتگو ہوگی اور ایم کیو ایم کے تحفظات اور مطالبات پر گفتگو ہوگی۔
Read more »

وزیر اعظم عمران خان کی ڈنر ڈپلومیسی؟وزیر اعظم عمران خان کی ڈنر ڈپلومیسی؟گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ دیا، تاکہ ان حالات پر قابو پایا جا سکے جو پارٹی کے اندر اختلافات اور اتحادیوں کے ساتھ بڑھتے مسائل سے پیدا ہوئے۔
Read more »

محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟پاکپتن(آئی این پی ) پاکپتن میں پنچایت نے محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کو لڑکی کے بھائی ساتھ ونی کردیا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق پنچایت نے اسلحہ کی نوک پر
Read more »

فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظرفنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
Read more »



Render Time: 2025-03-01 09:42:52