پاکستانی کیڈٹ نے امریکی ملٹری اکیڈمی سے گریجویشن مکمل کرلی

United States News News

پاکستانی کیڈٹ نے امریکی ملٹری اکیڈمی سے گریجویشن مکمل کرلی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستانی کیڈٹ نے امریکی ملٹری اکیڈمی سے گریجویشن مکمل کرلی تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کیڈٹ محمد تقی افتخار نے امریکا کی ویسٹ پوائنٹ ملٹری اکیڈمی سے گریجویشن مکمل کرلی اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے چوتھے پاکستانی بن گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے کے آفیشل اکاؤنٹ سے محمد تقی کو مبارکباد پیش کرتا ٹوئٹ سامنے آیا۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری ٹوئٹ میں کیڈٹ محمد تقی افتخار کو ممتاز فوجی اکیڈمی سے بڑی کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ ٹوئٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ محمد تقی افتخار ویسٹ پوائنٹ سے فارغ التحصیل ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں جو صوبہ سندھ سے تعلق رکھتے ہیں۔

ٹوئٹ میں شئیر کردہ محمد تقی افتخار کی تصویر میں وہ اپنے ساتھی کے ہمراہ گریجویشن رِنگ نمایاں طور پر دکھاتے انتہائی خوش نظر آرہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شوہر سے علیحدگی کے بعد گلوکارہ صنم ماروی نے پھر عدالت سے رجوع کرلیاشوہر سے علیحدگی کے بعد گلوکارہ صنم ماروی نے پھر عدالت سے رجوع کرلیالاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ صنم ماروی نے بچوں کی حوالگی کے لیے گارڈین کورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق شوہر بچوں کی بہتر پرورش نہیں کر سکتا،
Read more »

ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن جیتنے کیلئے چین سے مدد مانگی، جان بولٹنٹرمپ نے دوبارہ الیکشن جیتنے کیلئے چین سے مدد مانگی، جان بولٹنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن نے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن میں فتح یقینی بنانے کے لیے چین سے مدد مانگی تھی
Read more »

ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن جیتنے کیلئے چین سے مدد مانگی، جان بولٹن کا انکشافٹرمپ نے دوبارہ الیکشن جیتنے کیلئے چین سے مدد مانگی، جان بولٹن کا انکشافنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن نے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن میں فتح یقینی بنانے کے لیے چین سے
Read more »

جان بولٹن: آئندہ انتخاب جیتنے کے لیے ٹرمپ نے چین سے مدد مانگیجان بولٹن: آئندہ انتخاب جیتنے کے لیے ٹرمپ نے چین سے مدد مانگیامریکہ میں صدر ٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے آئندہ انتخابات میں اپنی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے چینی صدر شی جن پنگ سے مدد مانگی تھی۔
Read more »

عاصم سلیم باجوہ نے سرمایہ کاری اورروزگار کے حوالے سے بڑی خبر سنادیعاصم سلیم باجوہ نے سرمایہ کاری اورروزگار کے حوالے سے بڑی خبر سنادیٹیکسلا: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ ایچ ایم سی اورچینی کمپنیوں کے درمیان معاہدے سے نئی سرمایہ کاری آئے گی،
Read more »

وزیراعظم نے پرویز خٹک کو اتحادیوں کے خدشات دور کرنے سے متعلق ٹاسک دیدیاوزیراعظم نے پرویز خٹک کو اتحادیوں کے خدشات دور کرنے سے متعلق ٹاسک دیدیا
Read more »



Render Time: 2025-03-03 21:44:30