لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ صنم ماروی نے بچوں کی حوالگی کے لیے گارڈین کورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق شوہر بچوں کی بہتر پرورش نہیں کر سکتا،
گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کے بعد بچوں کی حوالگی کے لیے گارڈین کورٹ سے باقاعدہ رجوع کر لیا۔گلوکارہ نے موقف اختیار کیا کہ سابق شوہر سے خلع لے چکی ہوں۔ سابق شوہر بچوں کی بہتر پرورش نہیں کر سکتا۔ سابق شوہر ذہنی مریض ہے بچوں پر تشدد کرتا ہے۔ سابق شوہر کے پاس روزگار بھی نہیں ہے اور نہ ہی کچھ کماتا ہے۔
گلوکارہ نے درخواست میں مزید کہا کہ بچوں کی بہتر پرورش ماں کرسکتی ہے۔ عدالت بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے۔ واضح رہے کہ ادکارہ صنم ماروی نے بارہ سال ازاوجی زندگی کے بعد حامد خاں سے دو ماہ قبل خلع لی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت کے انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا اور انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن اور سلامتی تباہ ہو جائے گا۔
Read more »
بھارت کے انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا اور انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن اور سلامتی تباہ ہو جائے گا۔
Read more »
روسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گاروسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گا Russia VladimirPutin countryResidence WalkThroughDevice CoronaVirus DisinfectTunnel KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia
Read more »
جرمنی میں کورونا سے متاثر افراد سے خبردار کرنیوالی ایپ متعارفبرلن: (ویب ڈیسک) جرمنی میں ایک ایسی ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کے استعمال سے ان شہریوں کا پتا چل جائے گا جو کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہیں۔
Read more »
حیدرآباد : 90 سے زائد علاقوں میں جمعے سے لاک ڈاؤن ہوگاحیدرآباد : 90 سے زائد علاقوں میں جمعے سے لاک ڈاؤن ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »