چینی کمپنیوں سے معاہدہ، عاصم سلیم باجوہ نے سرمایہ کاری اورروزگار کے حوالے سے بڑی خبر سنادی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، دوسرے مرحلے میں لاکھوں نوجوانوں کوروزگار ملے گا اور معیشت پر مثبت اثرات ہوں گے۔
عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان بھرپور صلاحتیں رکھتے ہیں، فیز ٹو کے تحت زراعت کے جدید طریقوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی ، سی پیک ایک حقیقت کی شکل میں سامنے ہے، توانائی کے 8 منصوبے مکمل اور 9 زیرتکمیل ہیں۔ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ ہرمنصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے پر توجہ دی جارہی ہے، سی پیک کے منصوبوں میں ہر رکاوٹ کو دور کرکے آگے بڑھا رہے ہیں ، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سی پیک منصوبوں سے معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا: عاصم سلیم باجوہ
Read more »
سی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے: عاصم سلیم باجوہگوادر: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو سست روی کا شکار کرنے کا تاثر غلط ہے، سی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے۔
Read more »
عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد کردیاعاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد کردیا Read News AsimSBajwa Dismisses Impression Regarding CPEC Projects SlowDown CPEC_gov_pk CPEC_Official
Read more »
سی پیک منصوبوں سے معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا : عاصم سلیم باجوہسی پیک منصوبوں سے معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا : عاصم سلیم باجوہ AsimSBajwa CPEC Project Usher New Era Progress Development CPEC_gov_pk CPEC_Official XHNews MFA_China pid_gov
Read more »
بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں: عاصم باجوہ
Read more »