پاکستان میں سمیت متعدد ممالک میں آج رات چاند کو گرہن لگے گا

United States News News

پاکستان میں سمیت متعدد ممالک میں آج رات چاند کو گرہن لگے گا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں سمیت متعدد ممالک میں آج رات چاند کو گرہن لگے گا Pakistan Partial lunareclipse2020 Observed Tonight MoIB_Official pid_gov

اسلام آباد: ماہرین فلکیات کے مطابق پانچ اور چھ جون کی درمیانی شب چاندگرہن ہوگا اور اسے پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

ڈائریکٹر اسپپس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق چاند گرہن پانچ اور چھ جون کی درمیانی شب دس بجکر پینتس منٹ پر لگے گا۔ گرہن بارہ بجکر پچیس منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور دو بجکر چار منٹ پر ختم ہوجائے گا۔ گیارہ بجکر چالیس منٹ پر عروج پر ہوگا اور دو بجکر چونتیس منٹ پرسورج گرہن ختم ہوجائے گا۔ سورج گرہن کے دوران پاکستان میں گوادر سے سکھر تک سورج کے گرد روشنی کا ہالا دیکھا جاسکے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج چاند گرہن ہوگاپاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج چاند گرہن ہوگاکراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں چاند گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا، چاندگرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 10بج کر46منٹ پر شروع ہوگا۔
Read more »

پاکستان میں کیا 50 ہزار روپے میں گھر بنایا جاسکتا ہے؟پاکستان میں کیا 50 ہزار روپے میں گھر بنایا جاسکتا ہے؟نامور ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری کا دعویٰ ہے کہ دیہی علاقوں میں یہ ماحول دوست مکانات اس سے بھی کم قیمت میں تعمیر ہو سکتے ہیں۔
Read more »

پاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہپاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہفروری کے آخری ہفتے میں جب ایران سے واپس آنے والے کراچی کے نوجوان یحیٰی جعفری نے طبعیت کی ناسازی کے بعد آغا خان ہسپتال سے اپنا ٹیسٹ کرایا تو 26 فروری کو وہ پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے پہلے مریض بن گئے۔
Read more »

پاکستان کرکٹ میں پیچھے تنخواہوں میں آگے!!!!پاکستان کرکٹ میں پیچھے تنخواہوں میں آگے!!!!پاکستان کرکٹ میں پیچھے تنخواہوں میں آگے!!!! پاکستان ماڈرن ڈے کرکٹ سے بہت پہچھے ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کو دیکھ لیں سب یہی کہیں گے کہ ہم میں اور دنیا میں بہت فرق ہے۔ HafizImran TheRealPCB Pakistan
Read more »

پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ ٹیسٹنگ، کتنے لوگوں کے ٹیسٹ نمونے لیے گئے؟ اعدادوشمار جاریپاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ ٹیسٹنگ، کتنے لوگوں کے ٹیسٹ نمونے لیے گئے؟ اعدادوشمار جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ٹیسٹنگ کے عمل میں بھی تیزی آگئی ہے۔  حکومت پاکستان کی
Read more »



Render Time: 2025-03-05 06:22:32