پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ ٹیسٹنگ، کتنے لوگوں کے ٹیسٹ نمونے لیے گئے؟ اعدادوشمار جاری

United States News News

پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ ٹیسٹنگ، کتنے لوگوں کے ٹیسٹ نمونے لیے گئے؟ اعدادوشمار جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ٹیسٹنگ کے عمل میں بھی تیزی آگئی ہے۔  حکومت پاکستان کی

اسلام آباد ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ٹیسٹنگ کے عمل میں بھی تیزی آگئی ہے۔

یہ ٹیسٹ تین جون کو کیے گئے جب کہ ان کے اعدادوشمار نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے جاری کیے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق اب تک ملک میں وائرس کی تشخیص کے لیے کیے جانے والے ٹیسٹس کی تعداد 6 لاکھ 10 ہزار ہوگئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہپاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہفروری کے آخری ہفتے میں جب ایران سے واپس آنے والے کراچی کے نوجوان یحیٰی جعفری نے طبعیت کی ناسازی کے بعد آغا خان ہسپتال سے اپنا ٹیسٹ کرایا تو 26 فروری کو وہ پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے پہلے مریض بن گئے۔
Read more »

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین میں متاثرین کی کل تعداد سے بڑھ گئی۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کی کورونا وائرس کے باعث ہلاکت کے بعد وبا کے ہاتھوں لقمہ اجل بننے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: بارسلونا میں کووڈ 19 کے مریضوں کی ساحل کی سیر، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduکورونا وائرس: بارسلونا میں کووڈ 19 کے مریضوں کی ساحل کی سیر، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، ایران میں وائرس کی نئی لہر کے خدشات - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، ایران میں وائرس کی نئی لہر کے خدشات - BBC Urduدنیا میں اس وقت 65 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہیں جبکہ اب تک اس کی وجہ سے پونے چار لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ پاکستان میں اب چین سے زیادہ متاثرین ہیں جبکہ پڑوسی ملک ایران میں مسلسل دوسرے دن 3000 سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں جس سے وبا کی دوسری لہر کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔
Read more »

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
Read more »



Render Time: 2025-03-05 22:19:44