پاکستان میں کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق 1176 نئے کیسز رپورٹ

United States News News

پاکستان میں کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق 1176 نئے کیسز رپورٹ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق، 1176 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 176 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 27 ہزار421 ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 116، سندھ میں 2 ہزار 151، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 178، اسلام آباد میں 164، بلوچستان میں 136، آزاد کشمیر میں 49 اور گلگت بلتستان میں 48 ہو چکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی، ظفر مرزا - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی، ظفر مرزا - ایکسپریس اردوکورونا کیسز کی شرح 23 سے کم ہوکر 6 فیصد پر آگئی، معاون خصوصی
Read more »

پاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزا Islamabad zfrmrza Corona Cases May Rise Again Pakistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »

پاکستان میں کورونا کیسز میں 80 فیصد کمی ہوئی ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کورونا کیسز میں 80 فیصد کمی ہوئی ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں 80 فیصد کمی ہوئی ہے۔
Read more »

ملک میں کورونا سے اموات میں کمی آنے لگیملک میں کورونا سے اموات میں کمی آنے لگیپاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-25 22:11:19