پاکستانی ماہرہن نے فیس بُک ایوارڈ اپنے نام کرلیا

United States News News

پاکستانی ماہرہن نے فیس بُک ایوارڈ اپنے نام کرلیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستانی ماہرین نے فیس بُک ایوارڈ اپنے نام کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang

دنیا میں سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت کے ذریعے نفرت انگیز مواد روکنے کی منصوبہ بندی کا فیس بک ریسرچ ایوارڈ پاکستانی ماہرین نے اپنے نام کرکے پاکستان کا نام عالمی دنیا میں روشن کردیا۔

نو مختلف ممالک سے جیتنے والوں میں پنجاب کی انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے پروفیسر جنید قادر اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر فرائض سر انجام دینے والی شریک ریسچر آمنہ راقب بھی شامل ہیں۔ عالمی پرائیویسی اسمبلی کے اے آئی میں ڈیٹا پروٹیکشن دسمبر 2019 میں تجاویز کے لیے درخواستیں لینا شروع کیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے بیان ریکارڈ کروادیاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے بیان ریکارڈ کروادیاسیرینا کیریرا کھوسو نے کہا کہ پہلی پراپرٹی 2004 میں انہوں نے اپنے نام پر خریدی، 2013 میں 2 لاکھ 43 ہزار پاؤنڈز کی پراپرٹی خریدی۔
Read more »

’اب ایئرہوسٹسز مسکراتی نظر نہیں آتیں‘ مسافروں کی جانب سے شکایات کے بعد ایئرلائن کا ایئرہوسٹسز کو ماسکس اُتارنے کا حکم’اب ایئرہوسٹسز مسکراتی نظر نہیں آتیں‘ مسافروں کی جانب سے شکایات کے بعد ایئرلائن کا ایئرہوسٹسز کو ماسکس اُتارنے کا حکمجکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دیگر فضائی کمپنیوں کی طرح انڈونیشیاءکی قومی ایئرلائنز گیروڈا نے بھی اپنے عملے پر فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے رکھا تھا لیکن گزشتہ روز اس
Read more »

کیا میں اپنے نسل پرست فیس بُک فرینڈ کو چھوڑ دوں یا اس کی بات کا جواب دوں؟کیا میں اپنے نسل پرست فیس بُک فرینڈ کو چھوڑ دوں یا اس کی بات کا جواب دوں؟آپ کا کوئی جاننے والا سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ مواد شائع کرے تو اس سے نمٹنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ کیا سوشل میڈیا صارفین اور ماہرین نفسیات (بعض صورتوں میں تھکا دینے والی) آن لائن بحث و تکرار میں الجھنے کو قابل توجہ بھی سمجھتے ہیں؟
Read more »

وزیراعظم کا شہروزیراعظم کا شہرکورونا نے جب سے لاہور اور اسلام آباد کو اپنے نرغے میں لیا ہے میں اپنے آبائی شہر میانوالی میں مقیم ہوں۔ اسد رحمٰن کے ڈیرے پر دھیمے سروں میں روشنی اور... کالم پڑھئے: تحریر: منصور آفاق DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-03 21:54:33