کیا میں اپنے نسل پرست فیس بُک فرینڈ کو چھوڑ دوں یا اس کی بات کا جواب دوں؟

United States News News

کیا میں اپنے نسل پرست فیس بُک فرینڈ کو چھوڑ دوں یا اس کی بات کا جواب دوں؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

سوشل میڈیا پر نسل پرستی: کیا میں اپنے نسل پرست فیس بُک فرینڈ کو چھوڑ دوں یا اس کی بات کا جواب دوں؟

شاید ہم میں سے ہر کسی کا ایک ایسے فیس بک فرینڈ سے پالا پڑ چکا ہے جس نے اپنے نسل پرستانہ خیالات کا حال ہی میں اظہار کیا ہو۔عام طور پر میں ایسی پوسٹس پر توجہ نہیں دیتی۔

سماجی ماہر نفسیات ڈاکٹر کیون ویسٹ کے مطابق اس کا انحصار آپ کے مطمعِ نظر پر ہے، یعنی آپ حاصل کیا کرنا چاہتے ہیں۔'میں نہیں سمجھتا کہ جو لوگ نسل پرستانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں ان سے بات کر کے آپ کو تسلی ہو گی، بلکہ شاید زیادہ برا لگے گا۔' 'اس کے بعد میں نے ایسی پوسٹوں کو مٹانا اور ایسے لوگوں کو بلاک کرنا شروع کر دیا۔ سچ تو یہ ہے کہ اس سے میں مجروح ہوئی۔'

'اس روز جب وہ گھر گیا ہوگا، چاہے اس کے خیالات میں کوئی تبدیلی نہ آئی ہو، تب بھی اس کے ذہن کے کسی گوشے میں یہ بات ضرور ہو گی کہ کسی نے ایک نکتہ تو ضرور اٹھایا تھا۔Image captionسوشل میڈیا پر آگاہی 'مگر بد قسمتی سے بہت سے لوگوں نے میری بات سننے سے انکار کر دیا اور میں نے محسوس کیا کہ یہ محض وقت کا زیاں ہے۔'

'لوگوں میں شعور بیدار کرنے کے طریقے ہیں مگر ان کے اثر انداز ہونے میں وقت لگتا ہے، اور عام طور پر انٹرنیٹ پر چیخنا چلّانا کوئی طریقہ نہیں ہوتا۔'

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

زندگی میں 2 بار خودکشی کا ارادہ کیا، معروف پاکستانی اداکارہ کا اعترافزندگی میں 2 بار خودکشی کا ارادہ کیا، معروف پاکستانی اداکارہ کا اعترافزندگی میں 2 بار خودکشی کا ارادہ کیا، معروف پاکستانی اداکارہ کا اعتراف ARYNewsUrdu
Read more »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، نیب کے تمام دفاتر میں مہمانوں کا داخلہ بندکورونا وائرس کا پھیلاؤ، نیب کے تمام دفاتر میں مہمانوں کا داخلہ بنداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر کیسز خارج نہیں ہونے چاہیں۔
Read more »

سندھ کا ٹیکس فری بجٹ؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ کا ٹیکس فری بجٹ؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان - ایکسپریس اردوبجٹ کا مجموعی حجم 12 کھرب 41 ارب روپے اور مجموعی خسارہ 18 ارب سے زائد ہے
Read more »



Render Time: 2025-03-04 03:21:46