وزیراعظم کا شہر

United States News News

وزیراعظم کا شہر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کورونا نے جب سے لاہور اور اسلام آباد کو اپنے نرغے میں لیا ہے میں اپنے آبائی شہر میانوالی میں مقیم ہوں۔ اسد رحمٰن کے ڈیرے پر دھیمے سروں میں روشنی اور... کالم پڑھئے: تحریر: منصور آفاق DailyJang

کورونا نے جب سے لاہور اور اسلام آباد کو اپنے نرغے میں لیا ہے میں اپنے آبائی شہر میانوالی میں مقیم ہوں۔ اسد رحمٰن کے ڈیرے پر دھیمے سروں میں روشنی اور خوشبو کی بانسری بجا رہا ہوں۔ یہاں دو تین سو اصیل مرغ ہیں ، چار پانچ سو اونچی اڑانیں اڑنے والے کبوتر ہیں۔ صبح آسمان کی وسعتوں میں گم ہو جاتے ہیں اور شام کو بادلوں سے نیچے آتے ہیں۔ دور دور تک لہلہاتے کھیت اور پھلوں سے لدے باغات ہیں جہاں ڈھیروں تتلیاں اڑتی پھرتی ہیں۔ طرح طرح کے پرندے چہچہاتے ہیں۔ میں روز بڑے برگد کی چھائوں میں دوپہر کو مظہر خان...

یہ بھی نہیں کہ وہاں تنہا ہوں۔ دوست اکثر ملنے آ جاتے ہیں۔ معروف کالم نگار اور اینکر ہارون الرشید آئے تھے۔ تقریباً چار دن ٹھہرے۔ تونسہ سے سعید بزدار آئے۔ ان کے ساتھ نوجوان شاعر تہذیب حافی کے والد بھی تھے۔ اسلام آباد سے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری آئے، ان کے ساتھ تنویر حسین ملک بھی تھے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان اور بلدیات کے پارلیمانی سیکرٹری احمد خان بچھر کے ساتھ تو اکثر محفلیں جمتی ہیں۔ سپریم کورٹ سے ندیم نیازی آئے تھے۔ سیالکوٹ سے شیخ عتیق آئے ،شہباز گِل سے بھی ملاقات...

عمران خان کو ایک لٹا پٹا پاکستان ملا تھا۔ خزانہ تقریباً دیوالیہ ہو چکا۔ ایٹمی جنگ کے خطرات سر پر منڈلا رہے تھے۔ مشرقی محاذ پر گولا باری جاری تھی۔ پھر بالاکوٹ پر انڈین جہازوں کا حملہ اور فضائی معرکہ جس میں دو انڈین جہاز گرا دیے گئے۔ اس کے بعد دو تین ماہ پاکستان کو اپنے جہاز مسلسل فضائوں میں رکھنا پڑے۔ جن کے صرف پٹرول پر اربوں روپے خرچ ہوئے۔ معاشی صورتحال خراب تر ہوتی گئی۔ ایسے میں انہیں شاید کسی دبائو میں اس وقت کے وزیر خزانہ اسد عمر کوتبدیل کرنا پڑا۔ بہرحال یہ فیصلہ غلط تھا مگر جب عمران خان کو...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کا پھیلاؤ کم کرنےکیلئےعوام کا تعاون بےحد ضروری ہے: عثمان بزدارکورونا کا پھیلاؤ کم کرنےکیلئےعوام کا تعاون بےحد ضروری ہے: عثمان بزدارکورونا کا پھیلاؤ کم کرنےکیلئےعوام کا تعاون بےحد ضروری ہے: عثمان بزدار PunjabCM Cooperation People Essential Curb Spread Coronavirus GOPunjabPK PunjabFightsCorona
Read more »

کورونا کے پھیلاؤ ،اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کا پاکستان کی مزید معاونت کا عندیہکورونا کے پھیلاؤ ،اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کا پاکستان کی مزید معاونت کا عندیہاسلام آباد:اقوام متحدہ کےریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر نےکورونا کےپھیلاؤ کوروکنےکیلئےعالمی ادارہ صحت اوراقوام متحدہ کی جانب سےپاکستان کی مزید معاونت کاعندیہ دیا۔
Read more »

ذہنی دباﺅ کا شکار لوگوں کی کورونا وائرس سے موت کا خطرہ زیادہذہنی دباﺅ کا شکار لوگوں کی کورونا وائرس سے موت کا خطرہ زیادہلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر، دل اور پھیپھڑوں کی بیماریوں سمیت کئی ایسے عارضوں کے متعلق سائنسدان بتا چکے ہیں جن میں پہلے سے مبتلا افراد کی کورونا وائرس سے موت
Read more »

کورونا کا پھیلاؤ کم کرنےکیلئےعوام کا تعاون بےحد ضروری ہے: عثمان بزدارکورونا کا پھیلاؤ کم کرنےکیلئےعوام کا تعاون بےحد ضروری ہے: عثمان بزدارکورونا کا پھیلاؤ کم کرنےکیلئےعوام کا تعاون بےحد ضروری ہے: عثمان بزدار Read News UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK pid_gov Mask COVID19 lockdown
Read more »



Render Time: 2025-03-04 03:01:35