اسلام آباد (کامران اکرم) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والی گیم ”پب جی“ پر عارضی پابندی عائد کر
تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم کی سروس پاکستان میں عارضی طور پر معطل کی گئی ہے جبکہ مکمل پابندی کا حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا تاہم اس میں کتنا وقت لگے گا، اس بارے میں انہوں نے کچھ واضح نہیں کیا۔
واضح رہے کہ پب جی گیم کھیلنے کی اجازت نہ ملنے پر لاہور میں 2 بچوں نے خودکشی کی تھی جس پر دونوں بچوں کے ورثاءنے گیم کی بندش کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جبکہ آئی جی پولیس نے بھی پی ٹی اے کو پب جی گیم بندکرنے کے حوالے سے خط ارسال کیا تھا۔قبل ازیں پنجاب پولیس نے لاہور کے 3نوجوانوں کی خودکشی کے بعد ایف آئی اے اور پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی سے مطالبہ کیا تھا کہ آن لائن ویڈیو گیم پب جی کی آئی پیز کو پاکستان میں بلاک کیا جائے تاکہ بچے گیم نہ کھیل سکیں۔ سی پی او لاہور ذوالفقار حمید...
یاد رہے کہ آن لائن گیم پب جی کی وجہ سے اب تک دنیا بھر کے کئی نوجوان اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرچکے ہیں، اس گیم میں دو ٹیمیں بنائی جاتی ہیں اور دونوں کھلاڑیوں ہتھیاروں کی مدد سے ایک دوسرے کو قتل کرتے ہیں۔ ماہر نفسیات کا یہ بھی کہنا تھا کہ گیم کے باعث نوجوانوں ذہنی تناو¿ کا شکار ہورہے ہیں جبکہ ان میں تشدد کا عنصر بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت میں حیوانیت کی انتہا گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیابھارت میں حیوانیت کی انتہا کردی ، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکادیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
Read more »
بھارت میں حیوانیت کی انتہا، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیاتلنگانہ : بھارت میں حیوانیت کی انتہا کردی ، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکادیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
Read more »
ملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاریملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اسپرے آپریشن اور سروے جاری ہے، اب تک 59.22 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔
Read more »
پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز میں درجپاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز میں درج Read News PSX StockExchangeAttack CTDCivilLines FIR
Read more »
ہمیں کوئی شک نہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت میں پلان ہوا، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی شک نہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت میں پلان ہوا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan PakistanStockExchangeAttack India
Read more »
کراچی: پاکستان سٹاک ایکس چینج پر دہشتگردوں کا حملہ، تحقیقات میں اہم پیشرفتکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکس چینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے عزائم کیا تھے؟ اور انہوں نے کون سے راستے اختیار کئے؟ سی ٹی ڈی حکام نے پتا چلا لیا ہے۔
Read more »