ملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق قومی انسداد ٹڈی دل سینٹر، این ایل سی سی نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک بھر میں 59.22 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔
رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 لاکھ 19 ہزار 328 ایکڑ پر سروے کیا گیا جبکہ 3 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 469 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
Read more »
انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی سرحد پر ’ڈاکوؤں کا چھوٹا سا ملک‘تین سو سال تک ڈیبیٹ ایبل لینڈز انتشار اور بدامنی کا ایک ایسا مرکز تھا جو آزاد نہ ہوتے ہوئے بھی اتنی خطرناک جگہ تھی جسے نہ تو سکاٹ لینڈ اور نہ ہی انگلینڈ کنٹرول کرسکتا تھا۔
Read more »
اسلام آباد پولیس کا سنتھیا رچی کی درخواست پر رحمن ملک کیخلاف مقدمے سے انکاراسلام آباد پولیس کا سنتھیا رچی کی درخواست پر رحمن ملک کیخلاف مقدمے سے انکار Islamabad IslamabadPolice CynthiaRitchie FIR RehmanMalik RefuseFileCase ICT_Police SenRehmanMalik MediaCellPPP pid_gov CynthiaDRitchie MoIB_Official shiblifaraz
Read more »
بھارت پر ہمسائیہ ملک کی حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام لگ گیاکھٹمنڈو(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے بھارت پر الزام عائد کردیا ہے کہ انہیں ہٹانے کے لیے سیاسی حریف کے ساتھ مل کر سازش کی جارہی
Read more »