کھٹمنڈو(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے بھارت پر الزام عائد کردیا ہے کہ انہیں ہٹانے کے لیے سیاسی حریف کے ساتھ مل کر سازش کی جارہی
ہے۔بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق کے پی شرما اولی نے ایک سرکاری تقریب کے دوران کہا کہ مجھے اقتدار سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہیں لیکن وہ کامیاب نہیں ہوں گے۔اسکرول ان کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ 'میں خفیہ چلنے والی تحریک کو جان چکا ہوں، سفارت خانوں اور ہوٹلوں میں مختلف قسم کی سرگرمیاں ہوتی رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ نئی دہلی کے میڈیا کوسن رہے ہیں تو آپ کو اس کا اشارہ مل جائے گا۔نیپالی وزیراعظم کا بیان پارلیمنٹ کی جانب...
لیپولیکھ پہاڑیوں، کالاپانی اور لیمیادھورا کو اپنے نقشے میں شامل کرنے کی منظور کے ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔نقشے میں شامل یہ علاقے بھارت اور نیپال کے درمیان سرحدی تنازع کی بنیادی وجہ ہیں۔انڈین ایکسپریس کے مطابق نیپال کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 'آپ سب کومعلوم ہوناچاہیے کہ نیپالی قوم کمزور نہیں ہے کہ بیرونی فورسز اس کوالٹ دیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے نقشے کو تبدیل کرچکے ہیں اور اگر ملک کے وزیراعظم کو ہٹا دیا جاتا ہے تو وہ نیپال کے لیے ناقابل فہم...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نیپال کے وزیراعظم کا بھارت پر انہیں اقتدار سے ہٹانے کی سازش کاالزام - World - Dawn News
Read more »
فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
Read more »
بھارت کی کرتار پور راہداری کھولنے پر بھی ہٹ دھرمی
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت کی کرتار پور راہداری کھولنے پر بھی ہٹ دھرمی
Read more »