پاکستان مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کی پابندی کی مذمت کرتا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

United States News News

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کی پابندی کی مذمت کرتا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کی پابندی کی مذمت کرتا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروق کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کی پابندی کی مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ بھارت اقدام کا نوٹس لے یہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، بھارت بحیرہ ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی جارحیت سے نمٹنے کے لیے ہر وقت تیار ہے، بھارت کی جانب سے رافیل طیاروں کی خریداری کی خبریں دیکھی ہیں، رافیل طیارے جدید سسٹم سے لیس ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی ہندوتوا ایجنڈے کی حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، بھارتی حکومت کے اقدامات اقلیتوں کے لیے خطرناک ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردوپٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
Read more »

سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتسندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت‌کراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
Read more »

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیپیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
Read more »

عمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردوعمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردومشکوک افراد سے روابط کے الزام میں پابندی کا سامنا کرنے والے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی اپیل پر ان پر عائد تین سالہ پابندی کی مدت کم کر کے ڈیڑھ برس کر دی گئی ہے۔
Read more »

وزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان، این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی کی صفائی کی ہدایت
Read more »



Render Time: 2025-02-25 19:52:08