پائلٹس کے 'مشکوک لائسنسز' سے پی آئی اے کی ساکھ متاثر - Pakistan - Dawn News

United States News News

پائلٹس کے 'مشکوک لائسنسز' سے پی آئی اے کی ساکھ متاثر - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پائلٹس کے 'مشکوک لائسنسز' سے پی آئی اے کی ساکھ متاثر DawnNews

پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ نے ڈان کو بتایا کہ پہلے ہی اعلان کیا گیا تھا کہ تقریبا 150 پائلٹس کو گراؤنڈ کیا جائے گا۔ فائل فوٹو: وکی میڈیا کامنز

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے ان پائلٹس کی فہرست سرکاری طور پر سی اے اے سے ابھی موصول نہیں کی اور ایسے پائلٹس کو پروازوں کو چلانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ اور ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پائلٹس کو ہڑتال پر جانے کے لیے زور دینے کے الزام میں اس سے قبل پاکستان ایئر لائنز پائلٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کو شوکاز نوٹس بھیجا گیا تھا۔

پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے جمعرات کے روز سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل اور ایوی ایشن ڈویژن کے سیکریٹری کو ایک خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ جعلی / مشکوک لائسنس رکھنے والے تمام پی آئی اے پائلٹس کی فہرست فوری طور پر فراہم کی جائے۔ پالپا کے ترجمان نے کہا کہ ایسوسی ایشن نے پورے ادارے میں کارروائیوں کا مطالبہ کیا ہے اور ان تمام افراد کے خلاف جانچ پڑتال ہونی چاہیے جو اہم انتظامی عہدوں پر غیر منصفانہ ذرائع سے بھرتی کیے گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ جعلی ڈگریوں اور فلائنگ لائسنس کے لئے پائلٹس کے خلاف مہم دراصل ان افراد کو نشانہ بنانے کے لئے شروع کی گئی ہے جو موجودہ انتظامیہ سے اتفاق رائے نہیں رکھتے جس کے زیادہ تر لوگ کمرشل ایوی ایشن سے متعلقہ تجربہ نہیں...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لے لیاچیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لے لیا
Read more »

پائلٹس کی گفتگو افشاء کرنے پر تشویش ہے، فیڈریشن آف ائیرلائن پائلٹسپائلٹس کی گفتگو افشاء کرنے پر تشویش ہے، فیڈریشن آف ائیرلائن پائلٹسکراچی طیارہ حادثہ پر وفاقی وزیر ہوابازی کے بیان پر انٹر نیشنل فیڈریشن آف ائیرلائن پائلٹس نے پائلٹس کی گفتگو افشاء کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read more »

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
Read more »

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
Read more »

پاکستان میں 262 پائلٹس کے لائسنس جعلی ہیں، وزیر ہوابازیپاکستان میں 262 پائلٹس کے لائسنس جعلی ہیں، وزیر ہوابازیوفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور نے کہا ہے کہ کئی پائلٹوں نے اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگی لیکن ہم معاف نہیں کریں گے مزید پرڑھیے: SamaaTV
Read more »

پاکستان میں پائلٹس کے ’جعلی لائسنس‘: حکومتی الزامات کی حقیقت کیا ہے؟پاکستان میں پائلٹس کے ’جعلی لائسنس‘: حکومتی الزامات کی حقیقت کیا ہے؟حکومت کی جانب سے تیار کی گئی ایک فہرست کے مطابق پاکستان میں 860 فعال پائلٹس میں سے 262 ایسے پائلٹس پائے گئے جنھوں نے خود امتحان نہیں دیا بلکہ ان کی جگہ کسی اور نے امتحان دیا جبکہ وفاقی وزیر ہوابازی نے مزید کہا کہ چار پائلٹس کی تعلیمی اسناد جعلی نکلی ہیں۔ پاکستان میں پائلٹس کو لائسنس کیسے ملتا ہے اور ان سرکاری الزامات کی حقیقت کیا ہے؟
Read more »



Render Time: 2025-03-01 23:22:56