ٹرمپ کا چھ ہفتے بعد مختلف ریاستوں کا دورہ ، ماسک نہیں پہنا

United States News News

ٹرمپ کا چھ ہفتے بعد مختلف ریاستوں کا دورہ ، ماسک نہیں پہنا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ٹرمپ کا چھ ہفتے بعد مختلف ریاستوں کا دورہ ، ماسک نہیں پہنا DonaldTrump US Visited NewMedicalMaskFactory Arizona WithoutWearingMask Coronavirus PrecautionaryMeasures realDonaldTrump

پہننا پڑ گیا البتہ ماسک نہیں پہنا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس کا کہنا تھا کہ کمپنی نے آگاہ کر دیا تھا کہ وہاں کسی کو ماسک لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے فیکٹری کی تعریف کی۔جون تک کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے سے متعلق سوال پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جواب دیا کہ امریکا کو اگلے 5 سال تک بند

کر کے نہیں رکھ سکتے۔اس موقع پر ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ سماجی فاصلے سے متعلق پابندی میں نرمی اور امریکی معیشت کھولنے سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی کو گھر یا اپارٹمنٹ میں لاک ڈاون نہیں کر سکتے، کیا معیشت کھلنے سے بعض افراد بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں؟ تو بالکل یہ درست ہے، مگر ہمیں اپنے ملک کو کھولنا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صدر ٹرمپ کا سال کے آخر تک کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوصدر ٹرمپ کا سال کے آخر تک کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ممکنہ طور پر ایک لاکھ امریکی ہلاک ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
Read more »

کراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں آج بھی نڈھال کر دینے والی گرمی کا زور رہا۔ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی بھی کر دی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیاکورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیاواشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نےرواں سال کے آخرتک کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنےکادعویٰ کردیا ، امریکا میں کورونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار 598 ہوگئی ہے۔
Read more »

امریکا میں کرونا وائرس ختم نہ ہو سکا، ٹرمپ کا بڑا اعلانامریکا میں کرونا وائرس ختم نہ ہو سکا، ٹرمپ کا بڑا اعلانامریکا میں کو وِڈ نائنٹین کی وبا تو ختم نہ ہوئی تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے اس کے لیے قائم ٹاسک فورس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 18:04:04