امریکا میں کرونا وائرس ختم نہ ہو سکا، ٹرمپ کا بڑا اعلان

United States News News

امریکا میں کرونا وائرس ختم نہ ہو سکا، ٹرمپ کا بڑا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

امریکا میں کورونا وائرس ختم نہ ہو سکا، ٹرمپ کا بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ وائٹ ہاؤس کی کرونا وائرس ٹاسک فورس ختم کی جا رہی ہے۔

غیر ملکی ذرایع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ اس ٹاسک فورس نے اپنا کام بخوبی نبھایا، مگر اب اس میں تبدیلی کی جائے گی، مشن مکمل نہیں ہوا وائرس کے خلاف جنگ ابھی جاری ہے۔امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا کہ یہ ٹاسک فورس اگلے چند ہفتوں میں ختم کر دی جائے گی، صدر ٹرمپ نے ٹاسک فورس کے خاتمے کے اعلان پر کہا کہ اسے ختم کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وائرس کے خلاف جنگ ختم ہو گئی ہے۔

میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کے داماد جیریڈ کشنر نئی کرونا وائرس ٹاسک فورس کی سربراہی کریں گے جو کہ کاروبار کی بحالی پر توجہ دے گا۔ خیال رہے کہ امریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2 ہزار 350 افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، جب کہ امریکا میں وائرس کے ساڑھے 9 لاکھ سے زائد مریض سامنے آ چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا میں پہلی بار ایک ماہ میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ریکارڈامریکا میں پہلی بار ایک ماہ میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ریکارڈواشنگٹن : امریکا میں کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا سے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار پندرہ اموات ہوئیں ، جو ایک مہینے میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ہے
Read more »

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ Gold Market Business Europe Aisa America GoldRates GoldPrice
Read more »

کورونا: امریکا میں ہلاکتیں 70 ہزار کے قریبکورونا: امریکا میں ہلاکتیں 70 ہزار کے قریبامریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 70 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 12لاکھ 12ہزار 900 ہو چکی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 23:56:36