وفاق نے مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کو ڈیپوٹیشن پر بھیجا، پیپلز پارٹی - Pakistan - Dawn News

United States News News

وفاق نے مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کو ڈیپوٹیشن پر بھیجا، پیپلز پارٹی - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

مولانا فضل الرحمٰن کے چھوٹے بھائی ضیاالرحمٰن کی کراچی کے ضلع وسطی میں ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر تنازع

مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کی کراچی میں بحیثیت ڈپٹی کمشنر تقرر کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے— تصویر بشکریہ ڈیلی ٹائمز

حکمران جماعت کے رہنماؤں نے 22 جنوری کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن شیئر کیا جس میں گریڈ 19 میں خیبر پختونخوا کے صوبائی مینجمنٹ سروس کے افسر ضیاالرحمٰن کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔پیپلز پارٹی کے ایک رہنما نے وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنوری سے ان کی خدمات سندھ حکومت کے پاس ہیں اور صوبائی حکومت نے ان کو طے شدہ قوانین کے تحت ڈپٹی کمشنر سینٹرل مقرر کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلاول نے مولانا فضل الرحمٰن سے سیاسی رشتے داری نبھائی: فیاض چوہانبلاول نے مولانا فضل الرحمٰن سے سیاسی رشتے داری نبھائی: فیاض چوہانصوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کو کراچی میں ڈپٹی کمشنر تعینات کروا کے بلاول نے سیاسی رشتے داری نبھالی۔
Read more »

بجلی لوڈشیڈنگ مسئلے کا حل وفاق کی ذمہ داری ہے، امتیاز شیخبجلی لوڈشیڈنگ مسئلے کا حل وفاق کی ذمہ داری ہے، امتیاز شیخصوبائی وزیر نے کہا کہ نیپرا حکام سے عیدالاضحیٰ کے فوراً بعد اسلام آباد میں اجلاس کا فیصلہ ہوا ہے۔
Read more »

صوبوں سے آکر وفاق میں ضم ہونے والے 26 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹسز جاری - ایکسپریس اردوصوبوں سے آکر وفاق میں ضم ہونے والے 26 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹسز جاری - ایکسپریس اردوصوبوں سے آکر وفاق میں ضم ہونا اور ترقی پانا سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے، نوٹس کا متن
Read more »

دھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا۔حلیم عادلدھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا۔حلیم عادلدھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا۔حلیم عادل Dharna FazalUlRehman PPP PTISindh HaleemAdilSheikh SindhGovt HaleemAdil PTISindhOffice MediaCellPPP BBhuttoZardari MuradAliShahPPP MoulanaOfficial pid_gov
Read more »

ای او بی آئی نے جولائی کی پنشن 3 ماہ کے واجبات کے ساتھ جاری کردیای او بی آئی نے جولائی کی پنشن 3 ماہ کے واجبات کے ساتھ جاری کردیای او بی آئی اعلامیہ کے مطابق پنشن یافتگان کسی بھی بینک کےاے ٹی ایم سے اپنی پنشن نکال سکتے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 14:28:24