دھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا۔حلیم عادل

United States News News

دھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا۔حلیم عادل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

دھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا۔حلیم عادل Dharna FazalUlRehman PPP PTISindh HaleemAdilSheikh SindhGovt HaleemAdil PTISindhOffice MediaCellPPP BBhuttoZardari MuradAliShahPPP MoulanaOfficial pid_gov

مولانا فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، ٹوکن کے طور پر ضیا الرحمان کو کراچی کا ڈی سی سینٹرل لگایا گیا۔مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو ڈپٹی کمشنر مقرر کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن سے

قبل سندھ حکومت من پسند پولیس افسران کو بھی لگا رہی ہے، جعلی ڈومیسائل تو سنے تھی اب جعلی افسران بھی لائے جا رہے ہیں۔دھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، ٹوکن کے طور پر ضیا الرحمان کو کراچی کا ڈی سی سینٹرل لگایا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

احساس ایمرجنسی پروگرام،حکومت نے مستحق افراد میں رقوم کی تقسیم کی تفصیلات جاری کردیںاحساس ایمرجنسی پروگرام،حکومت نے مستحق افراد میں رقوم کی تقسیم کی تفصیلات جاری کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت اب تک ایک کروڑ 31 لاکھ 37 ہزارسے زائد افراد میں ڈیڑھ کھرب روپے سے زائد رقم تقسیم کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت نقد رقوم کی تقسیم کی تفصیلات جاری کردیں، اب تک ایک کروڑ 31 لاکھ …
Read more »

یونان کی سمندری حدود میں گیس کی تلاش، ترکی نے فرانس کے الزامات مسترد کر دیئےیونان کی سمندری حدود میں گیس کی تلاش، ترکی نے فرانس کے الزامات مسترد کر دیئےپیرس: (ویب ڈیسک) فرانس نے یورپی یونین کے رکن ملک کے سمندری پانیوں میں تجاوز کرنے کے لیے ترکی کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے، تاہم ترکی نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے دائرے میں ہے۔
Read more »

دیوقامت آبی مخلوق کی پراسرار موت نے دنیا کی توجہ حاصل کرلیدیوقامت آبی مخلوق کی پراسرار موت نے دنیا کی توجہ حاصل کرلیدیوقامت آبی مخلوق کی پراسرار موت نے دنیا کی توجہ حاصل کرلی ARYNewsUrdu
Read more »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-تجارت کمیٹی کی بھارت کو کھجوروں کی برآمد کھولنے کی سفارشروزنامہ دنیا :- پاکستان:-تجارت کمیٹی کی بھارت کو کھجوروں کی برآمد کھولنے کی سفارش
Read more »



Render Time: 2025-02-26 17:57:10