وفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگا

United States News News

وفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

وفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگا مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں سیاسی، معاشی اور کورونا کے حوالے سے صورتحال پرغور ہوگا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے، کابینہ مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کرے گی، سول ایوی ایشن حکام مشکوک پائلٹس کے معاملے پر بریفنگ دیں گے۔ 2 جولائی کو ہونیوالے نجکاری کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔ وزارت قانون کی اجازت کے بغیر ایف بی آر کو وکیل کی خدمات حاصل کرنے کی اجازت دینے کی تجویزایجنڈے میں شامل ہے۔ جی 12 اور ایف 12 کی اراضی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائزہاؤسنگ اتھارٹی کو دینے کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

کابینہ کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق کمپنیز ایکٹ 2017 میں مجوزہ ترامیم پر بریفنگ دی جائے گی، ایگرو فوڈ پروسیسنگ فیسیلیٹز ملتان کے سی ای او کی تقرری کی منظوری کابینہ ایجنڈا میں شامل ہے۔ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کی شق 42 میں جرائم کی فہرست میں اضافہ کی تجویز ایجنڈا میں شامل ہے، اسلام آباد کے سیکٹر ایف 12 اور جی 12 کی اراضی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کو دینے کا فیصلہ ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،جس میں 10 نکاتی ایجنڈہ زیرغورآئے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت
Read more »

وفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگاوفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگا
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس 7 جولائی کو ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس 7 جولائی کو ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس 7 جولائی کو ہوگا SamaaTV
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ، مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گاوفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ، مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
Read more »

وفاقی کابینہ نے بانی ایم کیو ایم کیخلاف دہشتگردی اورمنی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ نے بانی ایم کیو ایم کیخلاف دہشتگردی اورمنی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے کی منظوری دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم لندن کے حامیوں کا کراچی میں اثرورسوخ کے انکشاف پر بانی ایم کیو ایم کیخلاف دہشتگردی اورمنی لانڈرنگ کیس اسلام آباد
Read more »

کورونا : وفاقی حکومت نے آکسیجن سلنڈر اور دیگر اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی ختم کردیکورونا : وفاقی حکومت نے آکسیجن سلنڈر اور دیگر اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی ختم کردیکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے کورونا وبا کے دوران تین ماہ کے لیے آکسیجن سلنڈر اور دیگر اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی ختم کردی۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 17:57:38