وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ، مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گا ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں ملکی سیاسی،معاشی اورکورونا وباء کے باعث پیدا صورتحال پرغور کیا جائے گا،پائلٹس کے جعلی و مشکوک لائسنسز کا معاملہ کابینہ ایجنڈے میں شامل ہیں، وفاقی کابینہ مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کرے گی ، سول ایوی ایشن حکام مشکوک پائلٹس کے معاملہ پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
کابینہ اجلاس میں 2جولائی کوہونیوالےنجکاری کمیٹی کےاجلاس کےفیصلوں کی توثیق ہوگی جبکہ وزارت قانون کی اجازت کےبغیرایف بی آرکو وکیل کی خدمات کی اجازت کی تجویز بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔ اجلاس میں جی12 اورایف 12 کی اراضی ایمپلائزہاؤسنگ اتھارٹی کو دینے کا معاملہ زیر غور ہوگا جبکہ ایف اے ٹی ایف کمپنیزایکٹ 2017 میں مجوزہ ترامیم پر بریفنگ دی جائے گی۔
ایگرو فوڈپروسیسنگ فیسیلیٹز ملتان کےسی ای او کی تقرری ، اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ2010 میں جرائم کی فہرست میں اضافے کی تجویز شامل ہیں جبکہ وفاقی کابینہ قیدی سیدشارق رضا کو برطانیہ حوالگی کا فیصلہ کرے گی۔ وفاقی کابینہ نادرا ،انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف مائیگرینٹس کے معاہدوں اور ایس ٹی ای ڈی ای سی بورڈآف ڈائریکٹرزکے 3ممبران کی تقرری کی بھی منظوری دے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وفاقی کابینہ کا اجلاس 7 جولائی کو ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس 7 جولائی کو ہوگا SamaaTV
Read more »
ترکی کا لیبیا کے الوطیہ فوجی اڈے پر دفاعی نظام کی تباہی کا اعترافترکی کا لیبیا کے الوطیہ فوجی اڈے پر دفاعی نظام کی تباہی کا اعتراف Turkey Libya AirDefenseSystems Airbase Military WatiyaAirbase Destroyed NationalArmy
Read more »
ہندوستانی ململ جس کی شہرت تجارت کا ذریعہ بھی بنی، غلامی کا طوق بھیسنہ 1851 میں اپنی بہن کو لکھے ایک خط میں ناول نگار جارج ایلیٹ نے ململ کے کپڑوں پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا 'چھینٹے دار' کپڑے سب سے اچھے ہوتے ہیں لیکن اس کا اثر 'چِنٹز' ہوتا ہے۔
Read more »
قومی احتساب بیورو کا مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے اقدامات کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے زیر صدارت اجلاس میں مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read more »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر روکنے سے متعلق دائر درخواستیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
Read more »
پیپلز پارٹی کا علی زیدی کی کرپشن سے متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلانپیپلز پارٹی کا علی زیدی کی کرپشن سے متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلان Read News Alizaidi MediaCellPPP
Read more »