مری: وزیراعلی پنجاب نے سیاحتی مقامات جلد کھولنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کو جلد کھولنا چاہتے ہیں، ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو بھی کھولنے کے لئے ایس او پیز کو حتمی شکل دی ج
ا رہی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی سفارشات این سی او سی کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی، این سی او سی کی منظوری کے بعد سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس کو ایس او پیز کے مطابق کھولا جائے گا، سیاحتی مقامات کھلنے سے ٹورازم کو فروغ ملے گا۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا مری کے رہائشیوں کے لئے پانی کی فراہمی بہتر بنائیں گے، نئے تھانے اور نئی سب ڈویژن بنانے کی اصولی منظوری دے دی ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ایس پی تعینات ہوں گے، 22 کروڑ روپے سے نئی واٹر سکیم بنے گی، نئی سکیم سے روزانہ 6 لاکھ گیلن پانی مری کے رہائشیوں کو ملے گا، مری مظفر آباد روڈ 2 کروڑ 42 لاکھ روپے سے مکمل کریں گے، ساڑھے تین لاکھ پھلدار درخت لگائے جائیں گے، مری میں تعمیرات سے متعلقہ بائی لاز کا جلد نفاذ کیا جائے گا، کوہسار یونیورسٹی بھی بنائیں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا راولپنڈی کا ہنگامی دورہ | Abb Takk News
Read more »
دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ سے مذہبی ہم آہنگی بڑھے گی، بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے، اس ایکٹ سے مذہبی ہم آہنگی بڑھے گی۔
Read more »
دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجابدی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Makes Big Announcement Punjab Protection Basis Islam Act Declared Historic Move GOPunjabPK
Read more »
پنجاب اسمبلی کی تاریخی قانون سازی قابل ستائش ہے، وزیر اطلاعات پنجاب | Abb Takk News
Read more »
دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجابدی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ2020 ہماری حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Read News Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Makes Big Announcement Punjab Protection Basis Islam Act Declared Historic Move GOPunjabPK
Read more »
2برس میں کرپشن کا ایک بھی داغ حکومت کے دامن پر نہیں،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار2برس میں کرپشن کا ایک بھی داغ حکومت کے دامن پر نہیں،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار pid_gov
Read more »